اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

مجھے رکن قومی اسمبلی بنا یا جا ئے کیو نکہ میں ۔۔۔ 10سالہ بچے نے بڑا مطالبہ کر ڈالا

datetime 25  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈسکہ( آئی این پی) معصوم بچے کی انوکھی خواہش میں بھی بہت زیادہ پیسے کھا لیتا ہوں، مجھے بھی ایم این اے بنایا جائے۔مقامی سڑک کی عدم تعمیر کے خلاف عوامی احتجاج کے دوران موضع دھیدووالی کے معصوم بچے محمد ذیشان نے ایک کتبہ اٹھا رکھا تھا جس پر اس نے لکھا تھاکہ میں بہت زیادہ پیسے کھالیتا ہوں لہٰذا مجھے بھی ایم این اے بنایا جائے۔ دس سالہ بچے نے بتایا کہ اس کی امی اکثر اسے کہتی ہیں کہ تم بہت زیادہ پیسے کھاتے ہو، اگر میں بہت زیادہ پیسے کھاتا ہو ں تو پھر مجھے بھی تو ایم این اے ہونا چاہئے، بچے کا معصومانہ جواب۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…