پاک چین دوستی زندہ باد،بڑے فیصلے کا اعلان ہوگیا
لاہور(این این آئی )پنجاب حکومت نے پاکستان اور چین کی بے مثال دوستی کے 65 سال مکمل ہونے پر بھرپور انداز میں تقریبات کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ اس امر کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں کیا گیا۔ یہ تقریبات 19 مئی سے شروع ہوں گی اور 23 مئی تک… Continue 23reading پاک چین دوستی زندہ باد،بڑے فیصلے کا اعلان ہوگیا