علی حیدر کی بازیابی ،ملتان اور لاہور کی رہائشگاہوں پر سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی
لاہور/ملتان( این این آئی)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے مغوبی صاحبزادے علی حیدر گیلانی کی تین سال بعد بحفاظت بازیابی کی خبر پر اہل خانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ،رشتہ دار ،دوست احباب اور پارٹی کارکن مبارکباد دینے گیلانی خاندان کی لاہور اور ملتان میں واقع رہائشگاہوں پر پہنچ گئے ، اندرون… Continue 23reading علی حیدر کی بازیابی ،ملتان اور لاہور کی رہائشگاہوں پر سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی