حج کرپشن کیس، حامد سعیدکاظمی کی سزا کیخلاف بڑا اعلان ہوگیا
ملتان (آئی این پی) جماعت اہلسنت کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سید حامد سعید کاظمی کو حج اسکینڈل میں 16سال قید کی سزا دیئے جا نے کے فیصلے کے خلاف جماعت اہلسنت کے زیراہتمام سنی تنظیمات کے رہنماؤں و کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس موقع پر مظاہرین نے… Continue 23reading حج کرپشن کیس، حامد سعیدکاظمی کی سزا کیخلاف بڑا اعلان ہوگیا