منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

نیب نے صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا

datetime 12  مئی‬‮  2016

نیب نے صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا

لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب )نے صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ، تحقیقات کا دائرہ حلقے تک پھیلا کر قریبی ساتھیوں سے بھی تحقیقات شروع کر دیں ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نیب نے صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود… Continue 23reading نیب نے صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا

گاڑیوں والے خبردار، حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 12  مئی‬‮  2016

گاڑیوں والے خبردار، حکومت نے اعلان کر دیا

فیصل آباد(نیوزڈیسک )چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد کی خصوصی ہدائت پر بغیر نمبر پلیٹ ، اپلائیڈ فار ، غیر نمونہ ، مختلف ناموں ، مختلف رنگوں ، سرکاری مشابہت و مشکوک شکل و صورت کی حامل پلیٹس والی موٹر سائیکلوں ، کاروں ، ہائی لکس ڈالوں اور ڈبل کیبن گاڑیوں سمیت دیگر ٹرانسپورٹ کے خلاف… Continue 23reading گاڑیوں والے خبردار، حکومت نے اعلان کر دیا

500سے زائد پاکستانی مشکل میں ، حکومت سے اپیل کر دی

datetime 12  مئی‬‮  2016

500سے زائد پاکستانی مشکل میں ، حکومت سے اپیل کر دی

اسلام آباد (آن لائن) غیر قانونی طور پر یونان جانے والے 500 سے زائد پاکستانی ترکی میں پھنس گئے ۔متاثرین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہم عذاب میں ہیں کئی دن سے بیمار اور بھوکے ہیں جلد یہاں سے نکالا جائے ۔ تفصیلات کے مطابق یونان میں غیر قانونی طور پر جانے والے… Continue 23reading 500سے زائد پاکستانی مشکل میں ، حکومت سے اپیل کر دی

علی حیدر گیلانی کو کیسے بازیاب کرایاگیا، پینٹاگون نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 11  مئی‬‮  2016

علی حیدر گیلانی کو کیسے بازیاب کرایاگیا، پینٹاگون نے تفصیلات جاری کردیں

واشنگٹن (این این آئی)پینٹاگون نے کہاہے کہ امریکہ کی اسپیشل فورسز اور افغان کمانڈوز نے ا?پریشن کے ذریعے علی حیدر گیلانی کو بازیابی کیا، جبکہ آپریشن کے دوران چار دہشتگرد بھی مارے گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پنٹاگون سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ سابق پاکستانی وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے… Continue 23reading علی حیدر گیلانی کو کیسے بازیاب کرایاگیا، پینٹاگون نے تفصیلات جاری کردیں

پاناماپیپرز ،حکومت نے وزیراعظم کے فیصلے کا اعلان کردیا

datetime 11  مئی‬‮  2016

پاناماپیپرز ،حکومت نے وزیراعظم کے فیصلے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر پرویزرشیدنے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف پاناماپیپرز کے بارے میں پارلیمنٹ میں حقائق پیش کریں گے ٗبعض لوگ سیاسی فائدہ حاصل کر نے کیلئے بیہودہ ہتھکنڈے استعمال کررہے ہیں ٗ بلاول بھٹو زرداری سیاسی طورپرنابالغ اور ملک کی سیاسی تاریخ سے ناواقف ہیں ٗ قومی احتساب بیورو… Continue 23reading پاناماپیپرز ،حکومت نے وزیراعظم کے فیصلے کا اعلان کردیا

شہباز تاثیر ،علی حیدر گیلانی ۔۔۔بازیابی پرایک جیسے واقعات کاحیرت انگیز اتفاق

datetime 11  مئی‬‮  2016

شہباز تاثیر ،علی حیدر گیلانی ۔۔۔بازیابی پرایک جیسے واقعات کاحیرت انگیز اتفاق

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور مقتول گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے مغوی صاحبزادوں کی بازیابی کی خبر اور گھروں کو واپسی کے حوالے سے منگل اور بدھ کے دنوں کا حسین اتفاق دیکھا گیا۔سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر تقریباً ساڑھے چار سال بعد آٹھ مارچ بروز… Continue 23reading شہباز تاثیر ،علی حیدر گیلانی ۔۔۔بازیابی پرایک جیسے واقعات کاحیرت انگیز اتفاق

پاک افغان سرحد پر خار دار تار لگانے کے معاملے پر پھرتنازعہ اُٹھ کھڑا ہوا

datetime 11  مئی‬‮  2016

پاک افغان سرحد پر خار دار تار لگانے کے معاملے پر پھرتنازعہ اُٹھ کھڑا ہوا

پشاور (این این آئی)پاک افغان سرحد پر خار دار تار لگانے کے معاملے پر تنازعے کے بعد بدھ کو بھی سرحد مکمل طور پر بندرہی ٗ جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا۔طورخم سرحد پر دونوں جانب سے کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب پاکستان کی جانب سے سرحد پر خاردار… Continue 23reading پاک افغان سرحد پر خار دار تار لگانے کے معاملے پر پھرتنازعہ اُٹھ کھڑا ہوا

دبئی سے گرفتار ملزم کا50سے زائد افراد کو قتل کرنے کا اعتراف

datetime 11  مئی‬‮  2016

دبئی سے گرفتار ملزم کا50سے زائد افراد کو قتل کرنے کا اعتراف

کراچی(این این آئی) دبئی سے گرفتار سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر سعید بھرم نے دوران تفتیش اہم انکشافات کئے ہیں ۔ بھرم نے تحقیقاتی اداروں کو بتایا کہ 50 افراد کو قتل اور کراچی کی بیشتر زمینوں پر قبضے بھی کئے ۔ ذرائع کے مطابق دبئی سے گرفتار سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر سعید بھرم… Continue 23reading دبئی سے گرفتار ملزم کا50سے زائد افراد کو قتل کرنے کا اعتراف

کراچی ،نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ،مذہبی جماعت کے 4 افراد جاں بحق

datetime 11  مئی‬‮  2016

کراچی ،نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ،مذہبی جماعت کے 4 افراد جاں بحق

کراچی (این این آئی) کراچی کے علاقے ایف بی ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد کا تعلق اہلسنت والجماعت سے بتایا جاتا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بی ایریا سمن آباد بلاک 17 میں مسجد میں نماز کے بعد نمازی جیسے ہی باہر آئے نامعلوم… Continue 23reading کراچی ،نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ،مذہبی جماعت کے 4 افراد جاں بحق