قومی اسمبلی ،بجٹ کی بحث آغاز کے پہلے روز ہی حکومت کو لینے کے دینے پڑ گئے
اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کے بجٹ کی بحث آغاز کے پہلے روز ہی کورم پورا نہ ہونے پر قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ تقریر کرنے انکار کر دیا اور سپیکر سے کورم مکمل ہونے تک اجلاس ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا سپیکر کی طرف سے مطالبہ تسلیم نہ کئے… Continue 23reading قومی اسمبلی ،بجٹ کی بحث آغاز کے پہلے روز ہی حکومت کو لینے کے دینے پڑ گئے