جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

حج کرپشن کیس،اہم ترین گرفتاری کے بعدبڑا فیصلہ سب کو حیران کرگیا

datetime 7  جون‬‮  2016

حج کرپشن کیس،اہم ترین گرفتاری کے بعدبڑا فیصلہ سب کو حیران کرگیا

اسلام آباد (این این آئی) حج کرپشن کیس میں مرکزی ملزم راؤ شکیل کے کار خاص اور فرنٹ مین احمد فیض کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے ۔ حج کرپشن کیس کی سماعت منگل کو ہوئی جس میں حج کرپشن کیس کے مرکزی ملزم راؤ شکیل کے کار خاص احمد فیض کو عدالت… Continue 23reading حج کرپشن کیس،اہم ترین گرفتاری کے بعدبڑا فیصلہ سب کو حیران کرگیا

پشاور،پولیس کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کا اہم دہشت گرد گرفتار

datetime 7  جون‬‮  2016

پشاور،پولیس کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کا اہم دہشت گرد گرفتار

پشاور(آن لائن) محکمہ انسداد دہشتگردی پشاور ریجن نے کوہاٹ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔گرفتار دہشتگرد کے سر کی قیمت 10لاکھ روپے ہے جس کے قبضے سے بھارتی مقدار میں اسلحہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔۔تفصیلات کے مطابق کوہاٹ میں محکمہ انسداد دہشتگردی نے… Continue 23reading پشاور،پولیس کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کا اہم دہشت گرد گرفتار

لاہور‘ شدید آگ بھڑک اٹھی ‘ بھاری نقصان

datetime 7  جون‬‮  2016

لاہور‘ شدید آگ بھڑک اٹھی ‘ بھاری نقصان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے علاقے گڑھی شاھو میں واقع پلازہ میں شدید آگ بھڑک اٹھی، رپورٹ کے مطابق ریسکیوٹیمیں آگ بجھانے کیلئے تاخیر سے پہنچیں ۔ عمارت میں لگنے والی آگ شدت اختیار کر گئی اور دھوئیں کے بادل دور دور تک اڑتے نظر آ رہے ہیں۔ تفصیل کے مطابق گڑھی شاہو میں واقع… Continue 23reading لاہور‘ شدید آگ بھڑک اٹھی ‘ بھاری نقصان

’’مے فیئر فلیٹس‘‘نواز شریف کی بیرون ملک جائیدا کا کھوج کس مفرور پاکستانی شخصیت نے لگایا؟؟

datetime 7  جون‬‮  2016

’’مے فیئر فلیٹس‘‘نواز شریف کی بیرون ملک جائیدا کا کھوج کس مفرور پاکستانی شخصیت نے لگایا؟؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تحقیقاتی صحافی نے وزیر اعظم کے بیرون ملک اثاثہ جات کے کھوج بارے اہم انکشافات کر دیئے‘ سینئر صحافی عبد الستار خان نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا کہ آج سے بیس سال قبل رحمان ملک نے نواز شریف کے لندن میں فلیٹس کا کھوج لگایا تھا، اس وقت رحمان… Continue 23reading ’’مے فیئر فلیٹس‘‘نواز شریف کی بیرون ملک جائیدا کا کھوج کس مفرور پاکستانی شخصیت نے لگایا؟؟

محکمہ موسمیات کی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشنگوئی

datetime 7  جون‬‮  2016

محکمہ موسمیات کی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشنگوئی

اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں جمعرات تک موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشنگوئی کی ۔ بعض جگہوں پر درجہ حرارت 48 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشنگوئی

بی بی سی کی نواز شریف کے لندن علاج پر پاکستانیوں کو شرمندہ کر دینے والی رپورٹ

datetime 7  جون‬‮  2016

بی بی سی کی نواز شریف کے لندن علاج پر پاکستانیوں کو شرمندہ کر دینے والی رپورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ میں سینئر اینکر پرسن نے وزیر اعظم نواز شریف کے لندن میں آپریشن پر بڑے سوالات اٹھا دیئے، سینئر اینکر پرسن کے مطابق نواز شریف کے لندن میں آپریشن کے بارے میں بی بی سی کی رپورٹ نے پاکستانیوں کے سر شرم سے جھکا دیئے ہیں۔ کامران شاہد… Continue 23reading بی بی سی کی نواز شریف کے لندن علاج پر پاکستانیوں کو شرمندہ کر دینے والی رپورٹ

وزیر اعظم نواز شریف کے بلڈ ٹیسٹ، بڑی خبر آ گئی

datetime 7  جون‬‮  2016

وزیر اعظم نواز شریف کے بلڈ ٹیسٹ، بڑی خبر آ گئی

لندن (این این آئی) وزیر اعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہاہے کہ وزیر اعظم کی طبیعت میں کافی بہتری آچکی ہے،ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق نوازشریف چہل قدمی کرتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے کھانا کھانا شروع کر دیا ہے ٗآپریشن کے بعد دی… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف کے بلڈ ٹیسٹ، بڑی خبر آ گئی

پیپلز پارٹی میں جشن کا سماں، بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 7  جون‬‮  2016

پیپلز پارٹی میں جشن کا سماں، بڑی خوشخبری مل گئی

مظفرآباد ( آن لائن )حلقہ کوٹلہ میں نومنتحب ممبرکشمیر کونسل میر یونس اور وزیرجنگلات سردارجاوید ایوب کا سہریاں ڈانہ سمیت دیگر علاقوں کا دورہ ن لیگ مسلم کانفرس تحریک انصاف کے سنکڑوں کارکن پیپلزپارٹی میں شامل سیاسی جماعتوں کے قایدین نے سر جوڑ لیے تفیلات کے مطابق حلقہ کوٹلہ کے نواحی علاقے سہریاں ڈانہ اور… Continue 23reading پیپلز پارٹی میں جشن کا سماں، بڑی خوشخبری مل گئی

اورنج ٹرین منصوبہ ، شہریوں کی ہلاکت کیخلاف عدالت میں درخواست دائر

datetime 7  جون‬‮  2016

اورنج ٹرین منصوبہ ، شہریوں کی ہلاکت کیخلاف عدالت میں درخواست دائر

لاہور (آئی این پی) اورنج ٹرین منصوبے میں حفاظتی تدابیر اختیار نہ کرنے کے باعث 13 شہریوں کی ہلاکت کے ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ یہ درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading اورنج ٹرین منصوبہ ، شہریوں کی ہلاکت کیخلاف عدالت میں درخواست دائر