محکمہ اوقاف کے دفتر‘ موٹرسائیکلوں سمیت متعدد املاک کو آگ لگا دی
ننکانہ صاحب (آئی این پی) ننکانہ صاحب میں کارمانوالہ کے علاقے میں متروکہ وقف املاک اور ضلعی انتظامیہ کے تجاوزات کے خلاف آپریشن پر شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے محکمہ اوقاف کے دفتر، موٹرسائیکلوں سمیت متعدد املاک کو آگ لگا دی، مشتعل مظاہرین نے چیئرمین متروکہ وقف املاک صدیق الفاروق کی گاڑی پر پتھراؤ کے… Continue 23reading محکمہ اوقاف کے دفتر‘ موٹرسائیکلوں سمیت متعدد املاک کو آگ لگا دی