لاہور،پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والا کون تھا؟حیرت انگیز انکشافات
لاہور (این این آئی)سی آئی اے پولیس کے ساتھ گذشتہ روز مقابلے میں ہلاک ہونے والے لشکر جھنگوی اور تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد اشتہاری ملزم خرم لطیف نہایت خطرناک ، نڈر ذہن کا مالک تھا جوحساس ادارے کے اہلکار اکبر زمان کو 2 کروڑتاوان کے لئے اغواکرنے کی واردات کے علاوہ… Continue 23reading لاہور،پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والا کون تھا؟حیرت انگیز انکشافات