شادی سے لڑکی کے انکارپر فیصل آباد میں نوجوان حد سے گزر گیا،افسوسناک اقدام نے دو گھڑ اُجاڑ دیئے
ٰفیصل آباد(این این آئی) فیصل آباد کے نواحی علاقے میں نوجوان نے شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی ۔نجی ٹی وی کے مطابق ملت ٹاؤن میں نوجوان نے لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا اور بعد میں خود کو گولی مارلی ۔ذرائع نے بتایا کہ ملزم عثمان… Continue 23reading شادی سے لڑکی کے انکارپر فیصل آباد میں نوجوان حد سے گزر گیا،افسوسناک اقدام نے دو گھڑ اُجاڑ دیئے