جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سڑکوں پر آنے کی دھمکی،پانامالیکس،اسحاق ڈار نے اعلان کردیا

datetime 6  جون‬‮  2016

سڑکوں پر آنے کی دھمکی،پانامالیکس،اسحاق ڈار نے اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ پاناما لیکس کے معاملے میں ضوابط کار (ٹی او آرز) کی تیاری کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں کسی قسم کا ڈیڈ لاک موجود نہیں ٗ سڑکوں پر آنے سے حکومت نہیں ملتی اور نہ ہی ملنی چاہیے ایک انٹرویو میں وزیر خزانہ… Continue 23reading سڑکوں پر آنے کی دھمکی،پانامالیکس،اسحاق ڈار نے اعلان کردیا

گرمی سے بچنا ہے تو یہ کام ضرور کریں۔۔ ماہرین نے حل بتادیا

datetime 6  جون‬‮  2016

گرمی سے بچنا ہے تو یہ کام ضرور کریں۔۔ ماہرین نے حل بتادیا

کراچی(این این آئی)پھلوں اورسبزیوں کے استعمال سے گرمی کو مات دی جا سکتی ہے ۔ایسے پھلوں کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں جن میں پانی کی مقدارزیادہ اور ان کی تاثیر ٹھنڈی ہو، یہاں آپ کو ایسی غذاں کے متعلق آگاہ کیا جارہا ہے جن کے استعمال سے گرمی کو مات دی جا سکتی ہے… Continue 23reading گرمی سے بچنا ہے تو یہ کام ضرور کریں۔۔ ماہرین نے حل بتادیا

جھوٹے حلف نامے ،علیم خان کیخلاف کیس فیصلہ کن موڑ پر

datetime 6  جون‬‮  2016

جھوٹے حلف نامے ،علیم خان کیخلاف کیس فیصلہ کن موڑ پر

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کے خلاف جھوٹے حلف ناموں سے متعلق کیس کا فیصلہ ایک مرتبہ پھر موخر کر دیا۔ فیصلہ بیس جون کو سنایا جائے گا۔الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کے خلاف جھوٹے حلف ناموں سے متعلق کیس کا فیصلہ ایک… Continue 23reading جھوٹے حلف نامے ،علیم خان کیخلاف کیس فیصلہ کن موڑ پر

گرمی کی لہر کب تک رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 6  جون‬‮  2016

گرمی کی لہر کب تک رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد(این این آئی)ملک کے بیشتر حصوں میں پیر کو بھی سورج بدستور آگ برسا تا رہا ٗ محکمہ موسمیات نے گرمی کی یہ لہر آئندہ 4 روز تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ٗگرمی کی یہ… Continue 23reading گرمی کی لہر کب تک رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

پاکستان میں روزوں کادورانیہ کتنا ہوگا؟ دنیا کا طویل ترین روزہ کہاں ہوگا؟دلچسپ رپورٹ

datetime 6  جون‬‮  2016

پاکستان میں روزوں کادورانیہ کتنا ہوگا؟ دنیا کا طویل ترین روزہ کہاں ہوگا؟دلچسپ رپورٹ

لاہور ( این این آئی) رمضان المبارک کا آغاز پاکستان میں آج ( منگل )سے جبکہ سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں پیر سے ہوگیا ہے۔پاکستان میں روزوں کا دورانیہ لگ بھگ 16گھنٹے یا اس سے زائد ہی ہوگا جبکہ یورپی ملک آئس لینڈ کے مسلمان طویل ترین روزہ رکھیں گے جوکہ 22گھنٹے طویل ہوگا۔… Continue 23reading پاکستان میں روزوں کادورانیہ کتنا ہوگا؟ دنیا کا طویل ترین روزہ کہاں ہوگا؟دلچسپ رپورٹ

خیبرپختونخوا،نرسوں کے مطالبات کے تنازعہ کاڈراپ سین

datetime 6  جون‬‮  2016

خیبرپختونخوا،نرسوں کے مطالبات کے تنازعہ کاڈراپ سین

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے صحت شہرام خان تراکئی کی خصوصی ہدایت پر ہڑتالی نرسوں کے نمائندوں اور محکمہ صحت کے حکام کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔نرسنگ اسوسی ایشن کے نمائندوں اور محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام کے درمیان یہ مذاکرات پیر کے روز ہیلتھ سیکرٹریٹ میں منعقد… Continue 23reading خیبرپختونخوا،نرسوں کے مطالبات کے تنازعہ کاڈراپ سین

تحریک انصاف میں اختلافات بڑھ گئے،عمران خان نے نئی ہدایات جاری کردیں

datetime 6  جون‬‮  2016

تحریک انصاف میں اختلافات بڑھ گئے،عمران خان نے نئی ہدایات جاری کردیں

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پختونخوا سے تعلق رکھنے والے پانچ اراکین قومی اسمبلی کی صوبائی حکومت اور وزیراعلیٰ پر کھلی تنقید کا نوٹس لیتے ہوئے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اور ان اراکین اسمبلی کو سات روز کے اندر اپنے الزامات اور شکایات کی تفصیلات فراہم… Continue 23reading تحریک انصاف میں اختلافات بڑھ گئے،عمران خان نے نئی ہدایات جاری کردیں

شہباز شریف کا لندن میں قیام ،نئے سوالات اُٹھ گئے

datetime 6  جون‬‮  2016

شہباز شریف کا لندن میں قیام ،نئے سوالات اُٹھ گئے

لاہور (این این آئی )پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الر شید نے کہا کہ لگتا ہے پنجاب بجٹ کی منظوری بھی ویڈیو لنک کے ذریعے ہی لی جائیگی، پنجاب پبلک سیکرٹریٹ میں راشن کی تقسیم کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی صحت… Continue 23reading شہباز شریف کا لندن میں قیام ،نئے سوالات اُٹھ گئے

کالا باغ ڈیم کی تعمیر،تمام ا فواہوں کا خاتمہ،حتمی اعلان ہوگیا

datetime 6  جون‬‮  2016

کالا باغ ڈیم کی تعمیر،تمام ا فواہوں کا خاتمہ،حتمی اعلان ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم کا معاملہ متنازعہ ہے، تین صوبوں کی اسمبلیاں جب تک اپنی قراردادیں واپس نہیں لیتیں ٗبیوروکریٹس کو قراردادوں کا احترام کر نا ہوگا پیر کو اجلاس کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر سعید غنی نے… Continue 23reading کالا باغ ڈیم کی تعمیر،تمام ا فواہوں کا خاتمہ،حتمی اعلان ہوگیا