پنجاب میں ’’انوکھا منصوبہ‘‘ تیار،اعلان کردیاگیا
لاہور ( این این آئی) کسانوں کے لئے خوشخبری آ گئی،پنجاب کے چھ لاکھ کسانوں کو سمارٹ فون فراہم کرنیکا منصوبہ تیار کر لیا،اس اقدام کا مقصد موسم کی پیشگی اطلاع فراہم کرنا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے کسانوں کو ریلیف پیکج دینے کے بعد پنجاب حکومت بھی ایکشن میں آ گئی۔… Continue 23reading پنجاب میں ’’انوکھا منصوبہ‘‘ تیار،اعلان کردیاگیا