جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ڈاکٹرعاصم کی معصوم خواہش

datetime 7  جون‬‮  2016

ڈاکٹرعاصم کی معصوم خواہش

کراچی(این این آئی)سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین نے عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ انہیں نماز تراویح مسجد میں ادا کرنی ہے اس لئے ان کی ضمانت کی درخواست پرجلد فیصلہ سنایا جائے۔منگل کو سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین نے سندھ ہائیکورٹ میں اپنی درخواست ضمانت کی فوری سماعت کے لئے… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم کی معصوم خواہش

آف شور کمپنیوں کا قصہ ہی تمام،وفاقی حکومت نے بڑا قدم اُٹھانے کافیصلہ کرلیا

datetime 7  جون‬‮  2016

آف شور کمپنیوں کا قصہ ہی تمام،وفاقی حکومت نے بڑا قدم اُٹھانے کافیصلہ کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے آف شور کمپنیوں میں غیر اعلانیہ اثاثوں کو ریگولرائز کرنے کے پیکج پر کام شروع کردیا۔ٹیکس عہدیداران نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ اس پیکج کا رواں سال اگست میں اعلان کیا جائیگا ٗ اسے حتمی شکل دینے اور عملدرآمد کی ذمہ داری فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف… Continue 23reading آف شور کمپنیوں کا قصہ ہی تمام،وفاقی حکومت نے بڑا قدم اُٹھانے کافیصلہ کرلیا

دو عیدوں کامسئلہ مکمل طورپر ختم کرنے کیلئے انوکھاحل ڈھونڈ نکالاگیا

datetime 7  جون‬‮  2016

دو عیدوں کامسئلہ مکمل طورپر ختم کرنے کیلئے انوکھاحل ڈھونڈ نکالاگیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینٹ سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ چاروں صوبوں کی طرف سے قرارداد کے بعد وفاقی حکومت رویت ہلال کے مسئلے پر قانون سازی کر سکتی ہے جبکہ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پہلے روزے پر اتفاق ہوا ہے انشاء… Continue 23reading دو عیدوں کامسئلہ مکمل طورپر ختم کرنے کیلئے انوکھاحل ڈھونڈ نکالاگیا

ملک توڑنے کی باتیں،بلاول زرداری حد سے آگے نکل گئے

datetime 7  جون‬‮  2016

ملک توڑنے کی باتیں،بلاول زرداری حد سے آگے نکل گئے

لاہور ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بجٹ وفاق کو توڑنے کیلئے بنایا گیا ہے ،پنجابستان کیلئے بنائے گئے ون یونٹ بجٹ کو مسترد کرتے ہیں ۔ یہ بات انہوں نے سوشل ویب سائٹ ٹوٹٹر پر جاری بیان میں کہی ۔ بلاول بھٹو نے وفاقی… Continue 23reading ملک توڑنے کی باتیں،بلاول زرداری حد سے آگے نکل گئے

کشمیر ، ہزارہ ، راولپنڈی ، اسلام آباد ،گوجرانوالہ اور فاٹا میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

datetime 7  جون‬‮  2016

کشمیر ، ہزارہ ، راولپنڈی ، اسلام آباد ،گوجرانوالہ اور فاٹا میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)کشمیر ، ہزارہ ، راولپنڈی ، اسلام آباد ،گوجرانوالہ اور فاٹا میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ساہیوال، ڈی جی خان، ملتان، بہاولپور، ڈی آئی خان، بنوں، سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد، حیدرآباد، سبی، نصیر آباد ، لاہور ،… Continue 23reading کشمیر ، ہزارہ ، راولپنڈی ، اسلام آباد ،گوجرانوالہ اور فاٹا میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پیپلزپارٹی کا نیا گروپ مضبوطی پکڑنے لگا،اہم ترین شخصیت کے صاحبزادے بھی قافلے میں شامل

datetime 7  جون‬‮  2016

پیپلزپارٹی کا نیا گروپ مضبوطی پکڑنے لگا،اہم ترین شخصیت کے صاحبزادے بھی قافلے میں شامل

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی ورکرز نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے صاحبزادے حسام مرزا کو26ڈسٹرکٹ کونسل اور چار ٹاؤن کمیٹی کے ممبران کے ہمراہ شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں بھٹو شہید اور بی بی شہید کے جیالے ایک طاقت بن کر ابھریں گے ۔ پیپلز پارٹی ورکرز… Continue 23reading پیپلزپارٹی کا نیا گروپ مضبوطی پکڑنے لگا،اہم ترین شخصیت کے صاحبزادے بھی قافلے میں شامل

عرصے بعدپاکستان نے بھارت کیخلاف بڑے اقدام کافیصلہ کرلیا

datetime 7  جون‬‮  2016

عرصے بعدپاکستان نے بھارت کیخلاف بڑے اقدام کافیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے بھارت کو بحرہند میں جوہری سرگرمیوں سے روکنے کیلئے اقوام متحدہ میں قرارداد لانے کا فیصلہ کر تے ہوئے کہاہے کہ دفاع سے غافل نہیں ٗ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں ٗدوستی اور امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ منگل… Continue 23reading عرصے بعدپاکستان نے بھارت کیخلاف بڑے اقدام کافیصلہ کرلیا

حکومت گر رہی ہے ۔۔۔شیخ رشید نے خاص اشارہ دیدیا،بڑی پیش گوئی

datetime 7  جون‬‮  2016

حکومت گر رہی ہے ۔۔۔شیخ رشید نے خاص اشارہ دیدیا،بڑی پیش گوئی

اسلام آباد (این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت اپنے بوجھ سے خود گر رہی ہے ٗوہ قومی اسمبلی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی اجلاس میں کل ستائیس ممبر تھے آج 29 ممبرز ہیں ٗاسپیکر سے بھی… Continue 23reading حکومت گر رہی ہے ۔۔۔شیخ رشید نے خاص اشارہ دیدیا،بڑی پیش گوئی

حج کرپشن کیس،اہم ترین گرفتاری کے بعدبڑا فیصلہ سب کو حیران کرگیا

datetime 7  جون‬‮  2016

حج کرپشن کیس،اہم ترین گرفتاری کے بعدبڑا فیصلہ سب کو حیران کرگیا

اسلام آباد (این این آئی) حج کرپشن کیس میں مرکزی ملزم راؤ شکیل کے کار خاص اور فرنٹ مین احمد فیض کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے ۔ حج کرپشن کیس کی سماعت منگل کو ہوئی جس میں حج کرپشن کیس کے مرکزی ملزم راؤ شکیل کے کار خاص احمد فیض کو عدالت… Continue 23reading حج کرپشن کیس،اہم ترین گرفتاری کے بعدبڑا فیصلہ سب کو حیران کرگیا