دشمنوں کو منہ کی کھانی پڑی، امریکہ سے پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی
واشنگٹن(آئی این پی )امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کے اتحادی سپورٹ فنڈ میں کٹوتی کی ترمیم مسترد کر دی گئی ،قرارداد کے خلاف336جبکہ حق میں 84ووٹ ڈالے گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کے اتحادی سپوٹ فنڈ میں کٹوتی کی ترمیم مسترد کر دی گئی ہے ۔قرارداد کے خلاف336جبکہ حق… Continue 23reading دشمنوں کو منہ کی کھانی پڑی، امریکہ سے پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی