اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

رینجرز نے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا

datetime 25  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) پاکستان رینجرز سندھ نے لشکر جھنگوی العالمی کے دہشت گرد ملزم سید صفدر عرف یوسف حذیفہ عرف خراسانی عرف معاویہ عرف علی بن حذیفہ عرف شاہ جی عرف ذیشان ولد سید اسد علی کی گرفتاری میں مدد دینے والے شخص کے لئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ مفرور ملزم سید صفدر عرف یوسف حذیفہ عرف خراسانی عرف معاویہ عرف علی بن حذیفہ عرف شاہ جی عرف ذیشان ولد سید اسد علی، اس کے ساتھیوں اور سہولت کار کی تلاش میں تعاون کریں۔ مفرور ملزم دہشت گرد تنظیم لشکر جھنگوی العالمی کا سرغنہ ہے جو دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں انتہائی مطلوب ہے۔ رینجرز اعلامیہ کے مطابق اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو فوراً رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر 0316-2369996 ، ای میل ایڈریس [email protected]یا رینجرز ہیلپ لائن 1101 بذریعہ کال یا ایس ایم ایس دیں۔ ترجمان کے مطابق مفرور کی گرفتاری میں مدد دینے والے شخص کو 50 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا اور اس کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…