ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان

datetime 17  دسمبر‬‮  2025 |

نیویارک(این این آئی )دنیا کی امیر ترین شخصیت، ٹیکنالوجی ماہر اور اسپیس ایکس و ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے انکشاف کیا ہے کہ برسوں تک ملحد رہنے کے بعد اب وہ خدا کے وجود پر یقین رکھتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس ایلون مسک نے خود کو کلچرل کرسچن قرار دیا تھا۔

حال ہی میں کیٹی ملر کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ایلون مسک نے اپنے مذہبی خیالات پر کھل کر بات کی۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں میں کسی بھی عقیدے پر یقین نہیں رکھتا تھا، تاہم اب میری سوچ بدل چکی ہے۔ایلون مسک نے کہا کہ میں یقین رکھتا ہوں کہ یہ کائنات کسی نہ کسی چیز سے وجود میں آئی ہے، اس کا خالق خدا ہے۔انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ کس مذہب سے وابستہ ہیں، تاہم انہوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ اب خود کو ملحد نہیں سمجھتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…