منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

مشاہد حسین سید کی اہم جماعت میں شمولیت کی تیاریاں مکمل

datetime 10  مئی‬‮  2016

مشاہد حسین سید کی اہم جماعت میں شمولیت کی تیاریاں مکمل

لاہور(این این آئی )مشاہد حسین سید کی اہم جماعت میں شمولیت کی تیاریاں مکمل،پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سیکرٹری جنرل مشاہد حسین سید کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی افواہیں گردش کرنے لگیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مشاہد حسین سید کے (ن )لیگ میں شمولیت کیلئے مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت… Continue 23reading مشاہد حسین سید کی اہم جماعت میں شمولیت کی تیاریاں مکمل

ٹریفک پولیس اہلکاروں پر حملوں کا منصوبہ کہاں بنایاگیا؟ملزم فہیم الحق کے دوران تفتیش اہم انکشافات

datetime 10  مئی‬‮  2016

ٹریفک پولیس اہلکاروں پر حملوں کا منصوبہ کہاں بنایاگیا؟ملزم فہیم الحق کے دوران تفتیش اہم انکشافات

کراچی(این این آئی)کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکاروں پر حملوں میں ملوث ملزم فہیم الحق نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں۔ ملزم کے مطابق پولیس اہلکاروں پر حملہ کی منصوبہ بندی2015میں سکھر جیل میں کی۔ٹریفک پولیس اہلکاروں پر حملہ کے مرکزی ملزم فہیم الحق کی انٹیروگیشن رپورٹ کے مطابق حملوں کی منصوبہ بندی سکھر جیل… Continue 23reading ٹریفک پولیس اہلکاروں پر حملوں کا منصوبہ کہاں بنایاگیا؟ملزم فہیم الحق کے دوران تفتیش اہم انکشافات

افغانستان سے خطرہ،پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 10  مئی‬‮  2016

افغانستان سے خطرہ،پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان افغانستان سے کسی بھی خطرے کی صورت میں جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے ٗپاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کی کوئی تجویز وزارت داخلہ کے زیر غور نہیں ۔ منگل کو وقفہ سوالات… Continue 23reading افغانستان سے خطرہ،پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا

خرم زکی کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

datetime 10  مئی‬‮  2016

خرم زکی کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

کراچی(این این آئی)سول سوسائٹی کے نمائندے خرم ذکی کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، تفتیشی حکام نے ملزمان کے خاکے تیار کر لیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے سماجی کارکن خرم زکی کو قتل کرنے والے ملزمان کے خاکے تیار کر لیے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق عینی شاہدین اور… Continue 23reading خرم زکی کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

عمران خان کی بہن علیمہ خان کے فلیٹ ،’’چودھریوں تگڑے ہو جاؤ تہاڈا نمبر پہلے آ گیا اے‘‘ ،اپوزیشن کے ٹی او آرز ،ن لیگ نے فیصلے کا اعلان کردیا

datetime 10  مئی‬‮  2016

عمران خان کی بہن علیمہ خان کے فلیٹ ،’’چودھریوں تگڑے ہو جاؤ تہاڈا نمبر پہلے آ گیا اے‘‘ ،اپوزیشن کے ٹی او آرز ،ن لیگ نے فیصلے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے رہنما ؤں دانیا ل عزیز اور محمد زبیر نے کہاہے کہ پاناما پیپرز کے نام پر سیاسی پوائنٹ سکورنگ کی جارہی ہے ٗ وزیر اعظم کے ہاتھ صاف ہیں ٗ عمران خان کی بہن علیمہ خان کے بھی فلیٹ نکل آئے ہیں ٗ دنیا کے کسی قانون… Continue 23reading عمران خان کی بہن علیمہ خان کے فلیٹ ،’’چودھریوں تگڑے ہو جاؤ تہاڈا نمبر پہلے آ گیا اے‘‘ ،اپوزیشن کے ٹی او آرز ،ن لیگ نے فیصلے کا اعلان کردیا

پانامہ لیکس کی زد میں آنیوالے پی ٹی آئی کے لوگ،شاہ محمود قریشی نے بڑا اعلان کردیا،نوازشریف کوبڑی یقین دہانی کرادی

datetime 10  مئی‬‮  2016

پانامہ لیکس کی زد میں آنیوالے پی ٹی آئی کے لوگ،شاہ محمود قریشی نے بڑا اعلان کردیا،نوازشریف کوبڑی یقین دہانی کرادی

لاہور (این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم خدار ا ہما ری نیت پر شک نہ کریں ،جتنا بڑا ڈاکہ ڈالا گیا اتنا بڑا احتساب ہونا چاہیے ،پانامہ لیکس کی زد میں آنے والے پی ٹی آئی کے لوگوں کے بھی احتساب کا مطالبہ کریں… Continue 23reading پانامہ لیکس کی زد میں آنیوالے پی ٹی آئی کے لوگ،شاہ محمود قریشی نے بڑا اعلان کردیا،نوازشریف کوبڑی یقین دہانی کرادی

بڑی کارروائی ہوگئی، آئی ایس آئی کے 6جعلی افسران گرفتار

datetime 10  مئی‬‮  2016

بڑی کارروائی ہوگئی، آئی ایس آئی کے 6جعلی افسران گرفتار

شکارپور (این این آئی ) شکارپور پولیس اسنیپ چیکنگ کے دوران آئی ایس آئی کے 6جعلی افسران کوگرفتارکرکے اسلحہ اور سرکاری گاڑیوں کے نمبر پلیٹ برآمدکرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی شکارپور ناصر آفتاب کی ہدایت پر ایس ایچ اوجہان واہ محمد ایوب پٹھان اور عمران خان زادہ کی سربراہی میں سکھر شکارپور… Continue 23reading بڑی کارروائی ہوگئی، آئی ایس آئی کے 6جعلی افسران گرفتار

لاپتہ چینی انجینئر ایسی مقدس جگہ سے بازیاب کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،مقصدجان کر سیکورٹی ادارے ششدر

datetime 10  مئی‬‮  2016

لاپتہ چینی انجینئر ایسی مقدس جگہ سے بازیاب کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،مقصدجان کر سیکورٹی ادارے ششدر

لاہور(نیوزڈیسک) لاپتہ چینی انجینئر ایسی مقدس جگہ سے بازیاب کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،مقصدجان کر سیکورٹی ادارے ششدر،پولیس نے گزشتہ ہفتے لاپتہ ہونے والے چینی انجینئر کو ایک مسجد سے ڈھونڈ کر حراست میں لے لیا،چینی انجینئر 6 دن کے ’’ چلے ‘‘کیلئے مسجد میں موجود تھا اور اس کا جی پی ایس ٹریکر… Continue 23reading لاپتہ چینی انجینئر ایسی مقدس جگہ سے بازیاب کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،مقصدجان کر سیکورٹی ادارے ششدر

پی ٹی آئی کے جلسے میں خواتین سے بدتمیزی کرنیوالے پانچ افراد کی تصاویر جاری

datetime 10  مئی‬‮  2016

پی ٹی آئی کے جلسے میں خواتین سے بدتمیزی کرنیوالے پانچ افراد کی تصاویر جاری

لاہور(این این آئی) لاہور پولیس نے تحریک انصاف کے مال روڈ پر ہونے والے میں خواتین سے بدتمیزی کرنے والے پانچ افراد کی تصاویر جاری کر دیں ، شناخت پر ایک لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان کیا گیا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ لاہور پولیس نے یکم مئی کو مال روڈ چیئرنگ کراس پر… Continue 23reading پی ٹی آئی کے جلسے میں خواتین سے بدتمیزی کرنیوالے پانچ افراد کی تصاویر جاری