پی ایس 106 کے ضمنی انتخابات کا نتیجہ آگیا
کراچی (آن لائن)کراچی میں جمعرات کے روز ہونے والے ضمنی الیکشن میں دونوں نشستوں پر غیر سرکاری اور غیرحتمی نتائج کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار کامیاب ہوگئے ، تاہم ووٹنگ کا تناسب 10 فیصد بھی کم رہا، تفصیلات کے مطابق کراچی میں جمعرات کے روز ہونے والے ضمنی انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ… Continue 23reading پی ایس 106 کے ضمنی انتخابات کا نتیجہ آگیا