حلقہ این اے 110 میں دھاندلی،خواجہ آصف کی درخواست منظور
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے حلقہ این اے 110 سیالکوٹ سے متعلق انتخابی عذرداری کے حوالے سے مقدمہ کی سماعت وزیر دفاع خواجہ آصف کے وکیل کی استدعا پر دو ہفتے کیلئے ملتوی کردی ہے پیرکوچیف جسٹس انورظہیرجمالی کی سربراہی میں جسٹس شیخ عظمت سعید اورجسٹس فیصل عرب پرمشتمل تین رکنی بنچ نے… Continue 23reading حلقہ این اے 110 میں دھاندلی،خواجہ آصف کی درخواست منظور