وفاقی بجٹ،اپوزیشن نے اہم فیصلہ کرلیا،حکومت کیلئے بڑا مسئلہ کھڑا ہوگیا
اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن جماعتوں نے بجٹ سیشن میں معاشی اہداف کی ناکامی پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ جمعہ کو قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی زیر صدارت ان کے چیمبر میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کی شیریں مزاری،اے این پی کے… Continue 23reading وفاقی بجٹ،اپوزیشن نے اہم فیصلہ کرلیا،حکومت کیلئے بڑا مسئلہ کھڑا ہوگیا