جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

فاروق ستار ایم کیو ایم کے سربراہ ہیں‘ لندن سے کنفرم ہو گیا

datetime 23  اگست‬‮  2016 |

لندن (نیوزڈیسک) ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی کے رکن واسع جلیل نے کہا کہ فاروق ستار ایم کیو ایم کے سربراہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی کے رکن واسع جلیل نے فاروق ستار کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان میں رجسٹرڈ ہے اور تکنیکی طور پر فاروق ستار اس کے سربراہ ہیں جبکہ ندیم نصرت ایم کیو ایم کے کنوینر ہیں اور رہیں گے۔ ایم کیو ایم کے قائد پارٹی کے بانی ہیں اور قائد ہی رہیں گے کسی بھی حوالے سے فیصلہ کرنے کے لئے مشاورت کا عمل بہت ضروری ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا فاروق ستار کی پریس کانفرنس سے کوئی ابہام نہیں ہے۔ پہلے بھی 95 فیصد پارٹی معاملات پاکستان رابطہ کمیٹی ہی چلاتی تھی۔ ان کا مزید کہنا تھا فاروق ستارا بھی بھی مشاورت رابطہ کمیٹی کیساتھ کریں گے۔ متحدہ قائد بانی ہیں کسی بات پر کنفیوژن نہیں اور متحدہ قائد جہاں بھی ہوں گے وہی توثیق کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…