حافظ حمد اللہ کے خلاف انتہائی بڑا اقدام اٹھا لیا گیا ،سنگین دفعات لگ گئیں
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر حافظ حمد اللہ کے خلاف سماجی کارکن ماروی سرمد کو مبینہ طور پر دھمکیاں دینے اور نازیبا زبان استعمال کرنے کے الزام پرتھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ،مقدمہ زیر دفعہ 354اور506 درج کیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق نجی… Continue 23reading حافظ حمد اللہ کے خلاف انتہائی بڑا اقدام اٹھا لیا گیا ،سنگین دفعات لگ گئیں