اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

جنس تبدیل کے بعد لڑکا بننے والے کی سابق سہیلی سے شادی ، والدہ نے مقدمہ درج کرادیا، پولیس کی ریکارڈ سمیت طلبی 

datetime 26  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (این این آئی)لاہورہائیکورٹ بنچ کے مسٹر جسٹس مظہر اقبال سدھو نے جنس تبدیل ہو کر لڑکا بننے والے سے اس کی سابق سہیلی کی شادی کیخلاف مقدمہ میں پولیس کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیاقبل ازیں بستی خیرشاہ گلگشت کالونی ملتان میں مقیم عائشہ سجاد نے موقف اختیار تھا کہ اس کے بچپن کی سہیلی جنس تبدیل ہونے کے بعد دو سال قبل لڑکا بن گئی تو رٹ گزار نے ایف اے تعلیم مکمل کرتے ہی مذکورہ سہیل احمد سے شادی کر لی جس کے رنج میں والدہ نجمہ سجاد نے پولیس تھانہ سٹی تونسہ شریف میں 25 جون کو غلط مقدمہ درج کرادیا جس میں اب پولیس ہراساں کر رہی ہے ٗعدالت میں گزشتہ روز رٹ گزار کی والدہ بھی پیش ہو گئی اور الزام عائد کیا کہ اس کی بیٹی رٹ گزار عائشہ سجاد شادی کی آڑ میں ہم جنس پرستی کی مرتکب ہو رہی ہے عدالت نے رٹ کی کارروائی مکمل کرتے ہوئے پولیس کو نوٹس جاری کر کے آئندہ 14 اگست کو طلب کر لیا ۔



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…