بلین اور ملین کا چکر ، قائم علی شاہ چکرا گئے
کراچی(این این آئی)وزیر اعلی سندھ ایک بار پھر بھول گئے ، سڑکوں کی مرمت کی رقم کا تذکرہ کرتے ہوئے بلین سے ملین اور کروڑوں کے چکر میں الجھے رہے اور بات واضح نہ ہو سکی ۔ لڑکھڑانا یا زبان کا پھسلنا سندھ کے وزیر اعلی قائم علی شاہ کے لئے جیسے لازم و ملزوم… Continue 23reading بلین اور ملین کا چکر ، قائم علی شاہ چکرا گئے