کوئٹہ ( این این آئی ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چئیرمین اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں آئی درخواست دائر کر دی گئی آئی درخواست زیارت کے رہائشی اور پاکستان ورکرز پارٹی کے رہنماؤں خدائے دوست کا کڑ، ملک اجمل خان کاکڑ اور میر قلم کاکڑ کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ محمود خان اچکزئی نے اپنے ایک بیان میں خیبر پختونخوا کو افغانستان کا حصہ قرار دیا تھا جس سے ان کی دل آزار ی ہوئی اور دکھ پہنچا ہے ، درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ محمود خان اچکزئی کا بیان ملک سے غداری کے مترادف ہے اور آئین کا آرٹیکل 6 اس پر لاگو ہوتا ہے ، لہزا ان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے ، ہائی کورٹ میں درخواست کی سماعت کیلئے یکم اگست کی تاریخ مقرر کی گئی ہے ۔
خیبرپختونخوا۔۔افغانستان کا حصہ۔۔۔ بالاخرمحمود خان اچکزئی کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
اواتار مائونٹین
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی



















































