اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

حکومت نے بڑے افسران کو فارغ کر نے کا فیصلہ کر لیا

datetime 29  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)پنجاب حکومت کا ناقص کارکردگی والے ایم ایس اور ای ڈی ا و ہیلتھ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ تمام ڈی سی اوز سے ایسے افسران کے حوالے سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی ۔ ناقص کاکردگی والے ڈاکٹروں کو مستقبل میں کوئی انتظامی عہدے بھی نہیں دیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق ہسپتالوں کی بگڑتی صورتحال اور مریضوں کو علاج معالجہ بہتر نہ ہونے کی وجہ سے اچانک صوبائی حکومت حرکت میں آگئی ہے اور فوری طور پر اہم فیصلے لیے جا رہے ہیں اس حوالے سے ایک فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایسے انتظامی ڈاکٹرز جن میں ایم ایس اور ای ڈی اوز ہیلتھ شامل ہیں جن کی کارکردگی ناقص ہے اوروہ اپنے اہداف بھی حاصل نہیں کرپا رہے ان کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔تمام ڈی سی اوز سے ایسے افسران کے حوالے سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی ۔ ناقص کاکردگی والے ڈاکٹروں کو مستقبل میں کوئی انتظامی عہدے بھی نہیں دیا جائے گا۔



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…