جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

جنرل راحیل اور نواز شریف کی وڈیو لیک کرنے میں (ن) لیگ کی اہم ترین شخصیت کا ہاتھ‘ سینئر تجزیہ نگار کے دعوے نے ہلچل مچا دی

datetime 8  جون‬‮  2016

جنرل راحیل اور نواز شریف کی وڈیو لیک کرنے میں (ن) لیگ کی اہم ترین شخصیت کا ہاتھ‘ سینئر تجزیہ نگار کے دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار نے نجی ٹی وی پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا، سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف راحیل شریف کی اب تک ہونے والی آخری ملاقات کی گفتگو لیک آؤٹ کرنے میں مریم نواز کا ہاتھ ہے، سینئر تجزیہ نگار عامر متین اور… Continue 23reading جنرل راحیل اور نواز شریف کی وڈیو لیک کرنے میں (ن) لیگ کی اہم ترین شخصیت کا ہاتھ‘ سینئر تجزیہ نگار کے دعوے نے ہلچل مچا دی

را جہ ریاض تحریک انصاف میں شمولیت کے اعلان کے بعد اب کیا کررہے ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 8  جون‬‮  2016

را جہ ریاض تحریک انصاف میں شمولیت کے اعلان کے بعد اب کیا کررہے ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

فیصل آباد(آئی این پی)پنجاب ا سمبلی کے سا بق اپو زیشن لیڈر را جہ ریاض نے پیپلز پارٹی چھوڑ نے کے بعد چپ سادھ لی، پی ٹی آئی کے ٹا ئیگر ز نے بھی انہیں قبول نہ کیا، ڈیپرشن کا شکار ہو نے کے بعد ڈیر ئے پر آنا بھی چھوڑ دیا،میڈیا سے بھی چھپنے… Continue 23reading را جہ ریاض تحریک انصاف میں شمولیت کے اعلان کے بعد اب کیا کررہے ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

ملک بھر میں گرمی کا زور ساتھ ہی خو شخبر ی کن کن علا قو ں میں با رش ہو گی محکمہ مو سمیا ت نے نا م جا ری کر دیئے

datetime 8  جون‬‮  2016

ملک بھر میں گرمی کا زور ساتھ ہی خو شخبر ی کن کن علا قو ں میں با رش ہو گی محکمہ مو سمیا ت نے نا م جا ری کر دیئے

اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں جمعرات تک موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشنگوئی کی ، بعض گہوں پر درجہ حرارت 48 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن اور کشمیر میں بعض مقامات پر گردآلود… Continue 23reading ملک بھر میں گرمی کا زور ساتھ ہی خو شخبر ی کن کن علا قو ں میں با رش ہو گی محکمہ مو سمیا ت نے نا م جا ری کر دیئے

طاہر القادری کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری، بڑا اعلان کرد یا

datetime 8  جون‬‮  2016

طاہر القادری کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری، بڑا اعلان کرد یا

لاہور( این این آئی)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے15جون کو وطن واپسی اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کو دو سال مکمل ہونے پر 17جون کومال روڈ پر دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے آرمی چیف سے اپیل کی ہے کہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے قتل کی ایف آئی آر آپ کی مداخلت… Continue 23reading طاہر القادری کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری، بڑا اعلان کرد یا

فاروق ستار کے گھر کے محاصرے کے دوران اہم گرفتاریاں

datetime 8  جون‬‮  2016

فاروق ستار کے گھر کے محاصرے کے دوران اہم گرفتاریاں

کراچی(آن لائن)کراچی میں پاکستان رینجرز سندھ نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار کے گھر کا ایک گھنٹے تک محاصرہ کئے رکھا تاہم ایک گھنٹے کے بعد رینجرز اہلکار واپس چلے گئے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں پاکستان رینجرز سندھ کے متعدد افسران و اہلکاروں نے اچانک منگل… Continue 23reading فاروق ستار کے گھر کے محاصرے کے دوران اہم گرفتاریاں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ دس فیصد نہیں بلکہ۔۔۔سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے نئی تجویز دیدی

datetime 8  جون‬‮  2016

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ دس فیصد نہیں بلکہ۔۔۔سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے نئی تجویز دیدی

اسلام آباد (آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی تخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کی تجویز دے دی جبکہ حکومت مزدور کے لیے اعلان کردہ اجرت 14 ہزار پر عمل درآمد یقینی بنائے، سینٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ حکومت اقتصادی راہداری منصوبہ کے مغربی روٹ کو… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ دس فیصد نہیں بلکہ۔۔۔سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے نئی تجویز دیدی

پاکستان کا قرضہ ،بات حد سے بڑھ گئی، حکومت کا قومی اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

datetime 8  جون‬‮  2016

پاکستان کا قرضہ ،بات حد سے بڑھ گئی، حکومت کا قومی اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کا قرضہ ملکی جی ڈی پی کا 65 فیصد تک بڑھنے پر حکومت کا قومی اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے پاکستان کا آئین 1973 ء کے مطابق ملکی جی ڈی پی کا 60 فیصد سے زیادہ قرضہ نہیں دیا جائے گا ۔ اس حوالے سے… Continue 23reading پاکستان کا قرضہ ،بات حد سے بڑھ گئی، حکومت کا قومی اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

پانامالیکس،حسین نواز کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 8  جون‬‮  2016

پانامالیکس،حسین نواز کے صبر کا پیمانہ لبریز

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہاہے کہ میرے پاس پاکستان کی شہریت ہے پانامہ لیکس میں اتنا کیا کہا گیا جو شور مچ گیا ہے پانامہ لیکس قوم کا مسئلہ نہیں ہے ،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم وزیر اعظم… Continue 23reading پانامالیکس،حسین نواز کے صبر کا پیمانہ لبریز

رمضان المبارک،پشاور میں قابل تحسین اعلان ہوگیا

datetime 8  جون‬‮  2016

رمضان المبارک،پشاور میں قابل تحسین اعلان ہوگیا

پشاور(آن لائن) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حمداللہ جان بڈھنی نے پشاور کے نانبائیوں کی جانب سے نان کے وزن بڑھانے اور پرانی قیمت پر فروخت کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ المرکزالاسلامی پشاور سے جاری کئے گئے اپنے ایک بیان میں حمداللہ جان بڈھنی نے کہا کہ رمضان المبارک میں… Continue 23reading رمضان المبارک،پشاور میں قابل تحسین اعلان ہوگیا