پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

وعدے وفا نہ ہو سکے، وزیراعلیٰ سندھ ایسا اقدام کہ عوام میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی

datetime 31  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے منتخب نو منتخب وزیراعلی مراد علی شاہ نے اپنے ایک تقریری میں یہ کہا تھا کہ میں پروٹوکول کم رکھوں گا ، اور میں نہیں چاہتا کہ میری وجہ سے عوام کو کوئی تکلیف پیش آئے ،وزیراعلیٰ مزار قائد پر حاضری کیلئے آئے تو اپنا وعدہ وفا نہ کر سکے۔ ایک لمبے چوڑے پروٹوکول کے ساتھ مزار قائد تو پہنچے پر ٹریفک کی حالت پہلے جیسے ہو گئی ، سخت گرمی میں عام لوگوں کی بے بسی کا عالم میں کھڑی شاہانہ پروٹوکول کے ختم ہونے کا انتظار کر تی رہی اور مایوسی کی حالت میں اپنے نئے وزیراعلی کو بھی کوستی رہی۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ جب مزار قائد کی حاضری کیلئے روانہ ہوئے تو اپنے کیے گئے وعدے کیخلاف رش اورز میں نکلے ، وزیراعلی کے پروٹوکول میں ایک دو یا تین گاڑیاں نہیں بلکہ پوری 13گاڑیاں شامل تھیں۔
جبکہ مزار قائد پر دیگر وزراء 4 بھی ہمراہ تھے، اس لئے آن سب کے پروٹوکول نے مل کر ٹریفک اور عام لوگوں کا ڈبا گول کئے رکھا۔بعد ازاں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وہ مراد علی شاہ ہیں، اپنا موازنہ کسی سے نہیں کریں گے۔مراد علی شاہ نے صوبائی وزرا کے ساتھ مزار قائد پر پھول چڑھائے، ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں بہت مسائل ہیں اور وہ مسائل حل کرنے کے لئے آئے ہیں۔مزید یہ کہ دیکھنا یہ ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ آئندہ بھی عوام کو اس طرح کی نوازشات سے نوازتے رہیں گے یا پھر ان کے مسائل کو حل کرنے میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑیں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…