جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف 7 اگست کو کیا کر نے جا رہی ہے ؟ اعلان ہو گیا

datetime 31  جولائی  2016 |

نیویارک (آن لائن)پا کستا ن تحریک انصاف ملک میں کر پشن کے خلا ف سات اگست سے نئی تحریک کا آغاز کرے گی ، جبکہ پا رٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یہ تحریک جمہوریت کے خلاف نہیں بلکہ کرپشن کے خلاف ہے ، کسی بھی فوجی مداخلت کی مخالفت کرتے ہیں۔ نیویارک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے چاروں صوبوں کے ممبر تعینات ہو گئے ، قوم ان سے شفاف الیکشن کرانے کی امید رکھتی ہے۔ رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ سات اگست سے نئی تحریک کا آغاز کر رہے ہیں ، یہ تحریک جمہوریت کے خلاف نہیں بلکہ کرپشن کے خلاف ہے ، ہم کسی بھی فوجی مداخلت کے مخالفت ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے پارٹی چھوڑنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد تحریک انصاف کی حامی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…