جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

’’پاکستان میں ایک بار پھر الطاف حسین کے حق میں نعرے لگ گئے ‘‘ کس نے لگائے ؟

datetime 30  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں فاروق ستار کی قیام گاہ اور متحدہ قومی موومنٹ کے عارضی مرکز کے اطراف میں بدلہ نامی گروپ نے ایم کیو ایم کے بانی کے حق میں وال چاکنگ کی ہے۔کراچی کے علاقے پی آئی بی ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی قیام گاہ کے اطراف راتوں رات نامعلوم افراد چاکنگ کر گئے۔دیواروں پر انگریزی میں صرف بدلہ گروپ لکھا گیا ہے۔ ایک دیوار پر تحریک کی بنیاد کون؟ الطاف بھائی بھی تحریر ہے جبکہ ایک دیوار پر الطاف حسین کے حق میں لکھے گئے نعرے کے نیچے ان کی سالگرہ کی تاریخ بھی لکھی ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…