تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، پنجاب بھر میں ایک دن میں کتنے سو ٹریفک حادثات ہوئے ، پڑھ کر آپ پریشان ہو جائینگے
لاہور ( این این آئی)پنجاب کے مختلف مقامات پرگزشتہ روز677ٹریفک حادثات رونما ہوئے جن میں528شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ253افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں ریسکیوٹیموں نے جائے حادثہ پر فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں ان ٹریفک حادثات کے دوران10افراد جان کی بازی ہارگئے… Continue 23reading تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، پنجاب بھر میں ایک دن میں کتنے سو ٹریفک حادثات ہوئے ، پڑھ کر آپ پریشان ہو جائینگے