پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین ،اہم سیاسی جماعت نے انتباہ کردیا،سنگین الزام عائد
لاہور(این این آئی )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کے حوالے سے بین الاقوامی قوانین کا احترام کیا جائے ایک طرف کابل میں بھارت افغان طلباء کو تعلیمی وظائف دے کر نیو دہلی بلوا رہا ہے دوسری طرف ہماری پولیس افغان مہاجرین… Continue 23reading پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین ،اہم سیاسی جماعت نے انتباہ کردیا،سنگین الزام عائد











































