کراچی (این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے اختیارات دیئے جانے کے بعد رینجرز نے اندرون سندھ میں بھی آپریشن کا آغاز کردیا ہے ۔شہداد کوٹ کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارکر 15مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے اختیارات ملنے کے بعد رینجرز نے کراچی کے بعد اندرون سندھ بھی آپریشن کا آغاز کردیا ہے ۔جمعہ کو رینجرز کی بھاری نفری نے شہداد کوٹ کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارکر 15مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔حراست میں لیے گئے افراد میں قوم پرست تنظیموں کے کارکن بھی شامل ہیں ۔
اختیارات ملنے کے بعد رینجرز نے بالاخر وہ کام شروع کرہی دیا جس کی توقع تھی،بڑا کریک ڈاؤن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
لکی موٹرز کا Kia Sportage L Alpha کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی



















































