بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

انیس قائم خانی لمبے عرصے کیلئے پھنس گئے

datetime 5  اگست‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے پاک سر زمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی کی درخواست ضمانت پر فوری سماعت کی استدعا مسترد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے پی ایس پی رہنما انیس قائم کی جانب سے دائر درخواست ضمانت کی فوری سماعت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کیس عدالتی روسٹر کے مطابق سنا جائے گا۔ سندھ ہائی کورٹ سے قبل اے ٹی سی بھی پی ایس پی رہنما کی فوری سماعت کی درخواست مسترد کر چکی ہے۔واضح رہے کہ دہشت گردوں کے علاج و معالجے سے متعلق کیس میں انیس قائم خانی نے انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…