پنجاب حکومت نے گرمیوں کی چھٹیوں بارے اعلان کر دیا
لاہور ( این این آئی) پنجاب میں قیامت خیز گرمی کے باوجود صوبائی محکمہ تعلیم نے قبل ازوقت چھٹیاں دینے سے انکار کر دیا جبکہ وزیر تعلیم رانا مشہود احمد کا کہنا ہے کہ ہفتے اور اتوار کی 2دن کی چھٹی کے بعد موسم بہتر ہونے کی امید ہے ، اس لیے چھٹیاں یکم جون… Continue 23reading پنجاب حکومت نے گرمیوں کی چھٹیوں بارے اعلان کر دیا