آئندہ ہفتے مو سم کیسا رہے گا ، محکمہ مو سمیات نے بتا دیا
لاہور (آن لائن) ملک کے بیشتر حصے گزشتہ روزبھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے ، کراچی سمیت اندرون سندھ گرم اور خشک رہے گا ، گزشتہ روز بھی بلا خیز گرمی نے ملک بھر میں قیامت ڈھائے رکھی ، موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق شدید گرمی کی لہر ہفتے تک رہے… Continue 23reading آئندہ ہفتے مو سم کیسا رہے گا ، محکمہ مو سمیات نے بتا دیا