اسلام آباد (این این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کشمیر کی تحریک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئی ہے ٗپاکستان کشمیریوں کی بھرپور سیاسی حمایت جاری رکھے گا ، کشمیر میں بھارت بربریت کا مرتکب ہوا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ کشمیر کی تحریک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ پاکستان کشمیریوں کی بھرپور سیاسی حمایت جار ی رکھے گا۔ کشمیر میں بھارت بربریت کا مرتکب ہوا ہے۔ ملیحہ لودھی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر بہت پہلے ہی عمل ہو جانا چاہیے تھا۔ کشمیر پر پاکستان کے ساتھ ساتھ عالمی برادری کو بھی تشویش ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو مسئلہ کشمیر دنیا میں بھرپور طریقے سے اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔
کشمیر کی تحریک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئی،پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
محبوبہ کا سر کاٹ کر ملزم شادی کی تیاریوں میں مشغول ہو گیا
-
دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری، ٹاپ 5 میں 3 عرب خاندان بھی شامل
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
ڈی ایس پی کی بیوی اور بیٹی کے قتل کیس میں ایک اور نیا موڑ آگیا
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی حکومت نے ملازمین کی موجیں لگادیں،ایڈوانس پنشن جاری کر دی
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان















































