بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

ضرب عضب کا آخری مرحلہ- پاک فوج نے بڑا کام کردکھایا

datetime 21  مئی‬‮  2016

ضرب عضب کا آخری مرحلہ- پاک فوج نے بڑا کام کردکھایا

ببک ٹاپ(این این آئی)وادی شوال میں آپریشن ضرب عضب کا آخری مرحلہ مکمل کرنے کے بعد پاک فوج نے اپنی توجہ آپریشن کے باعث نقل مکانی کرنے والے افراد (آئی ڈی پیز) کی واپسی پر مرکوز کرلی اور ان افراد کی واپسی رواں سال دسمبر تک مکمل کرلی جائے گی۔افغان سرحد کے قریب ببک ٹاپ… Continue 23reading ضرب عضب کا آخری مرحلہ- پاک فوج نے بڑا کام کردکھایا

دوستوں نے وزیراعظم کو کشمیر کونسل کے انتخابات کے فوری بعد اسمبلی توڑنے کا مشورہ دیدیا

datetime 21  مئی‬‮  2016

دوستوں نے وزیراعظم کو کشمیر کونسل کے انتخابات کے فوری بعد اسمبلی توڑنے کا مشورہ دیدیا

مظفرآباد(این این آئی)آزادکشمیر میں عام انتخابات کو مزید تاخیر سے کرنے جبکہ پیپلزپارٹی آزاد کشمیر میں کشمیر کونسل ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات کے بعد وزیراعظم کے قریبی دوستوں نے کشمیر کونسل کے انتخابات کے فوری بعد اسمبلی توڑنے کا مشورہ دیدیا۔ آئین اور رول کے مطابق مزید90دن کا وقت مل سکتا ہے۔ صدر آزاد… Continue 23reading دوستوں نے وزیراعظم کو کشمیر کونسل کے انتخابات کے فوری بعد اسمبلی توڑنے کا مشورہ دیدیا

میں تو مال غنیمت ہوں،کسی اور کا بدلہ۔۔۔!ڈاکٹرعاصم گھما پھراکر بہت کچھ بول پڑے

datetime 21  مئی‬‮  2016

میں تو مال غنیمت ہوں،کسی اور کا بدلہ۔۔۔!ڈاکٹرعاصم گھما پھراکر بہت کچھ بول پڑے

کراچی(این این آئی)مقامی احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم کے خلاف 462 ارب روپے کرپشن کیس کی ہفتہ کو سماعت ہوئی۔ گیس کوٹہ کیس کے گواہ چارٹر اکاؤنٹنٹ فرم کے ایک اور افسر مختار احمد نے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا ہے جبکہ عدالت نے سماعت 26 مئی تک کیلئے ملتوی کردی ہے۔ہفتہ کو ڈاکٹرعاصم کو سخت… Continue 23reading میں تو مال غنیمت ہوں،کسی اور کا بدلہ۔۔۔!ڈاکٹرعاصم گھما پھراکر بہت کچھ بول پڑے

میٹروبس،میٹرو ٹرین کے بعد ایک اور بڑی خوشخبری سنادی گئی،لاہور ایئرپورٹ،وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر ٹھیکہ دیدیاگیا

datetime 21  مئی‬‮  2016

میٹروبس،میٹرو ٹرین کے بعد ایک اور بڑی خوشخبری سنادی گئی،لاہور ایئرپورٹ،وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر ٹھیکہ دیدیاگیا

لاہور ( این این آئی) وزیر اعظم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر لاہور ائیرپورٹ کی توسیع کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا، وفاقی حکومت نے ایئرپورٹ کی توسیع کا منصوبہ سپین کی نجی تعمیراتی کمپنی ’’ٹیپسا انٹرنیشنل ‘‘کو دے دیاجس نے مجوزہ توسیع کا نقشہ تیار کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت… Continue 23reading میٹروبس،میٹرو ٹرین کے بعد ایک اور بڑی خوشخبری سنادی گئی،لاہور ایئرپورٹ،وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر ٹھیکہ دیدیاگیا

بلوچستان سے وزیر اعظم لیا جائے تو بہت سے مسائل حل ہو سکتے ہیں‘ڈاکٹر عبدالمالک

datetime 21  مئی‬‮  2016

بلوچستان سے وزیر اعظم لیا جائے تو بہت سے مسائل حل ہو سکتے ہیں‘ڈاکٹر عبدالمالک

ساہیوال(این این آئی)بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر عبدالماک نے ڈسٹرک بار روم میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر بلوچستان سے وزیر اعظم لیا جائے تو بہت سے مسائل حل ہو سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ جس وقت انہوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان کی حیثیت سے… Continue 23reading بلوچستان سے وزیر اعظم لیا جائے تو بہت سے مسائل حل ہو سکتے ہیں‘ڈاکٹر عبدالمالک

فیصل آبادمیں 70سالہ دولہے کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 21  مئی‬‮  2016

فیصل آبادمیں 70سالہ دولہے کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

فیصل آباد (این این آئی) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ میں خاتون نے سابق شوہر اور ساتھیوں کی مدد سے 70 سالہ دولہا کو اغوا کر لیا۔ مغوی کے بیٹے محمد شکیل کی درخواست پر پولیس نے شبانہ بی بی اس کے سابق شوہر خادم حسین سمیت 9افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا… Continue 23reading فیصل آبادمیں 70سالہ دولہے کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

تحر یک انصاف’’ سڑکوں‘‘ پرآئیگی تو کر پٹ حکمران جیلوں میں ہوینگے‘ چوہدری محمدسرور

datetime 21  مئی‬‮  2016

تحر یک انصاف’’ سڑکوں‘‘ پرآئیگی تو کر پٹ حکمران جیلوں میں ہوینگے‘ چوہدری محمدسرور

لاہور( آئی این پی) سابق گور نر پنجاب و تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ہم سولو فلائٹ نہیں کر پشن کیخلاف اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں ‘ تحر یک انصاف’’ سڑکوں‘‘ پرآئیگی تو کر پٹ حکمران جیلوں میں ہوینگے‘کل (سوموار) پنجاب اسمبلی کے سامنے کسانوں کے ساتھ… Continue 23reading تحر یک انصاف’’ سڑکوں‘‘ پرآئیگی تو کر پٹ حکمران جیلوں میں ہوینگے‘ چوہدری محمدسرور

کراچی‘ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں، قتل کیس کے 2 ملزمان سمیت 7ملزمان گرفتار

datetime 21  مئی‬‮  2016

کراچی‘ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں، قتل کیس کے 2 ملزمان سمیت 7ملزمان گرفتار

کراچی(آئی این پی)کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کارروائیاں کر کے 7ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ رینجرز نے لانڈھی میں کارروائی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر میں رینجرز نے کاروائی کرکے سیاسی جماعت کے کارکن فہد ذکی کوقتل… Continue 23reading کراچی‘ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں، قتل کیس کے 2 ملزمان سمیت 7ملزمان گرفتار

جھنگ میں ٹریفک کا المناک حادثہ‘ 15 افراد جاں بحق‘خواتین اور بچوں سمیت 30 زخمی

datetime 21  مئی‬‮  2016

جھنگ میں ٹریفک کا المناک حادثہ‘ 15 افراد جاں بحق‘خواتین اور بچوں سمیت 30 زخمی

جھنگ(آئی این پی) جھنگ میں مسافر بس ڈرائیور کی تیز رفتاری نے 15 افراد کی جان لے لی جبکہ حادثہ میں30 زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں سے 5 کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے‘بد نصیب بس مسافروں کو لے کرخوشاب سے جھنگ آ رہی تھی۔تفصیلات کے مطابق مسافر بس… Continue 23reading جھنگ میں ٹریفک کا المناک حادثہ‘ 15 افراد جاں بحق‘خواتین اور بچوں سمیت 30 زخمی