بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

ایم کیو ایم کے اہم رہنماء کو سزائے موت سنا دی گئی

datetime 8  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے وقاص شاہ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیل کے مطابق وقاص شاہ قتل کیس میں مرکزی مجرم آصف علی کو سزائے موت سنا دی گئی۔آصف علی ایم کیو ایم کا سابق یونٹ انچارج ہے اور ایم کیو ایم کے اہم مقامی رہنماؤں میں شمار ہوتا ہے، انسداد دہشت گردی عدالت نے آصف علی کو پانچ لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا۔ وقاص شاہ کو نائن زیرو پر چھاپے کے دوران قتل کیا گیا تھا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…