خیبرپختونخوا کابجٹ،بڑی خوشخبری سنادی گئی
پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ عوام دوست ہو گا۔ جس میں غریبوں اور چھوٹے زمینداروں کے لیے بہت بڑی خوشخبری لارہے ہیں۔ صوبے کے ایک کروڑ غریب خاندانوں کو آنے والے بجٹ میں ہیلتھ انشورنس سکیم میں شامل کیاجارہا ہے۔ اور ہیلتھ انشورنس کارڈ… Continue 23reading خیبرپختونخوا کابجٹ،بڑی خوشخبری سنادی گئی