پھر اسلام آباد میں دھرنا، تحریک انصاف اور عوامی تحریک کا اعلان
لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف کے رہنمااور سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس ٹی اوآرز کا مسئلہ حل نہیں ہوگا تو سڑکوں پر آنیکا فیصلہ حتمی ہے ‘ عوامی تحر یک کے احتجاجی دھر نے سمیت انکے ہر احتجاج میں بھر پور شر کت کر یں گے ‘پانامہ لیکس… Continue 23reading پھر اسلام آباد میں دھرنا، تحریک انصاف اور عوامی تحریک کا اعلان