بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

عمران خان کے ’’خواب‘‘ کو آگ لگادی گئی

datetime 22  مئی‬‮  2016

عمران خان کے ’’خواب‘‘ کو آگ لگادی گئی

کرک (آئی این پی )عمران خان کے ’’خواب‘‘ کو آگ لگادی گئی، گرین خیبر پختونخواہ کا خواب ملیا میٹ ،نامعلوم شرپسندوں کیجانب سے منزلئی پہاڑی سلسلے میں لگنے والی آگ پر 24 گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا ایک ارب روپے سے زائد زیتون کے قیمتی درخت جل کر خاکستر ہوگئے آگ بجھانے میں… Continue 23reading عمران خان کے ’’خواب‘‘ کو آگ لگادی گئی

آزاد کشمیر میں انتخابات ،دعوے دم توڑ گئے،اہم اعلان ہوگیا

datetime 22  مئی‬‮  2016

آزاد کشمیر میں انتخابات ،دعوے دم توڑ گئے،اہم اعلان ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں انتخابات کیلئے امیدواروں کی نامزدگی کیلئے مشاورت کاعمل جاری ہے، ابھی تک کوئی بھی ٹکٹ فائنل نہیں ہوا تاہم مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر الیکشن کیلئے ٹکٹوں کا فیصلہ جلد کرے گی۔ اتوار کو یہاں اپنے… Continue 23reading آزاد کشمیر میں انتخابات ،دعوے دم توڑ گئے،اہم اعلان ہوگیا

جہلم میں زیر تعمیر پل گر گیا

datetime 22  مئی‬‮  2016

جہلم میں زیر تعمیر پل گر گیا

جہلم (این این آئی) جہلم میں برساتی نالے پر زیر تعمیر پل گر گیا اطلاعات کے مطابق جہلم کے علاقے نوگراں میں برساتی نالے پر زیر تعمیرپل زمین بوس ہو گیا ٗپل کو 33کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جا رہا تھا جس کا مقصد رعلاقے کو موٹر وے سے ملانا تھا تاہم پل… Continue 23reading جہلم میں زیر تعمیر پل گر گیا

تحریک انصاف کے رہنما کے گھر سے چوری کے 7 ٹریکٹر اور بڑی تعداد میں ناجائز اسلحہ برآمد

datetime 22  مئی‬‮  2016

تحریک انصاف کے رہنما کے گھر سے چوری کے 7 ٹریکٹر اور بڑی تعداد میں ناجائز اسلحہ برآمد

ملتان (این این آئی)پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کے دوران 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ٗ پی ٹی آئی کے یونین کونسل چیئرمین کے گھر سے چوری کے 7 ٹریکٹر اور بڑی تعداد میں ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق بستی ملوک اور اس کے نواحی علاقوں میں… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنما کے گھر سے چوری کے 7 ٹریکٹر اور بڑی تعداد میں ناجائز اسلحہ برآمد

وزیردفاع خواجہ آصف کی امیر قطر سے ملاقات

datetime 22  مئی‬‮  2016

وزیردفاع خواجہ آصف کی امیر قطر سے ملاقات

دوحہ (آئی این پی)وزیردفاع خواجہ آصف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الخلیفہ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اوردفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اتوار کو وزیردفاع خواجہ آصف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الخلیفہ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال… Continue 23reading وزیردفاع خواجہ آصف کی امیر قطر سے ملاقات

محکمہ تعلیم کاپنجاب بھر کے سکولوں میں 24مئی سے موسم گرما کی چھٹیوں کرنے کا فیصلہ

datetime 22  مئی‬‮  2016

محکمہ تعلیم کاپنجاب بھر کے سکولوں میں 24مئی سے موسم گرما کی چھٹیوں کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) محکمہ تعلیم پنجاب بھر کے سکولوں میں 24مئی سے موسم گرما کی چھٹیوں کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں24مئی سے14اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کا فیصلہ کر لیا ہے فیصلہ وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کی… Continue 23reading محکمہ تعلیم کاپنجاب بھر کے سکولوں میں 24مئی سے موسم گرما کی چھٹیوں کرنے کا فیصلہ

پاناما لیکس پر حکومت نے مخالفین کو دبانے کی حکمت عملی تیار کر لی

datetime 22  مئی‬‮  2016

پاناما لیکس پر حکومت نے مخالفین کو دبانے کی حکمت عملی تیار کر لی

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے پاناما لیکس پر شور مچانے والے سیاسی مخالفین کو دبانے کی حکمت عملی مرتب کر لی،قرضے معاف کرانے والوں سے وصولیوں کا فیصلہ کیا گیا ،کیس نیب اور ایف آئی اے کو بھجوائے جائیں گے،قرض معا ف کرانے والوں میں سیاستدان ، بیورو کریٹس اور اہم کاروباری شخصیات شامل ہیں۔ذرائع… Continue 23reading پاناما لیکس پر حکومت نے مخالفین کو دبانے کی حکمت عملی تیار کر لی

سعودی عرب میں کتنے ہزار پاکستانی جیلوں میں قید ہیں ؟ حکومت پاکستان اور سعودی حکومت ان کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے؟‎

datetime 22  مئی‬‮  2016

سعودی عرب میں کتنے ہزار پاکستانی جیلوں میں قید ہیں ؟ حکومت پاکستان اور سعودی حکومت ان کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے؟‎

اسلام آباد (آن لائن) وزارت خارجہ نے سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کے لئے بہترین وکلاءٹیم مقرر کر دی ہے سرکاری سطح پر بھی قیدیوں کی رہائی کے لئے سعودی حکام سے رابطہ کر لیا گیا ہے معلومات کے مطابق سعودی عرب میں 2393 افراد جو کہ مختلف جرائم کی پاداش مین جیل کی صعوبتیں… Continue 23reading سعودی عرب میں کتنے ہزار پاکستانی جیلوں میں قید ہیں ؟ حکومت پاکستان اور سعودی حکومت ان کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے؟‎

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ تیزی سے مکمل کیا جارہاہے ‘،چینی وزیر خارجہ

datetime 22  مئی‬‮  2016

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ تیزی سے مکمل کیا جارہاہے ‘،چینی وزیر خارجہ

آستانہ(آئی این پی)چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ دو سال قبل ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ کا اچھے انداز میںآغاز کیاگیا تھا اور اب اس کے اچھے ثمرات حاصل ہورہے ہیں۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ شروع کیا جاچکا ہے اور یہ تیزی کے ساتھ تکمیل کے مراحل طے کر رہاہے… Continue 23reading چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ تیزی سے مکمل کیا جارہاہے ‘،چینی وزیر خارجہ