جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

وزیر اعظم سمیت شریف خاندان کے چار افراد کی نا اہلی کیلئے درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کر نے کا فیصلہ، سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 23  مئی‬‮  2016

وزیر اعظم سمیت شریف خاندان کے چار افراد کی نا اہلی کیلئے درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کر نے کا فیصلہ، سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور سابق گور نر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی ہدایت پر پیپلز پارٹی کی قانونی ٹیم نے وزیر اعظم سمیت شریف خاندان کے چار افراد کی نا اہلی کیلئے درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کر نے کا فیصلہ کرلیا… Continue 23reading وزیر اعظم سمیت شریف خاندان کے چار افراد کی نا اہلی کیلئے درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کر نے کا فیصلہ، سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی

عوام کیلئے بھاری انعامات کا اعلان، کرنا کیا ہوگا ؟ حکومت نے بتا دیا

datetime 23  مئی‬‮  2016

عوام کیلئے بھاری انعامات کا اعلان، کرنا کیا ہوگا ؟ حکومت نے بتا دیا

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا کی پولیس نے شدت پسندوں اور ان کے سہولت کاروں کے بارے میں مصدقہ معلومات فراہم کرنے پر بھاری انعامات دینے کا اعلان کیا ہے اور اس ضمن میں پولیس انفارمیشن نیٹ ورک کا آغاز کر دیا گیا صوبائی انسپکٹر جنرل پولیس کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا… Continue 23reading عوام کیلئے بھاری انعامات کا اعلان، کرنا کیا ہوگا ؟ حکومت نے بتا دیا

شب برات میں کیا کیا ہوتا رہا ؟ سابق وزیر اعظم سے خاموش نہ رہا گیا، آخر پھٹ ہی پڑے

datetime 23  مئی‬‮  2016

شب برات میں کیا کیا ہوتا رہا ؟ سابق وزیر اعظم سے خاموش نہ رہا گیا، آخر پھٹ ہی پڑے

ہٹیاں بالا(این این آئی)صدرمسلم لیگ(ن)آزادکشمیروسابق وزیراعظم راجہ محمدفاروق حیدرخان نے کہا کہ شب برات جیسی مقدس رات میں مظفرآباد میں ممبران اسمبلی کی بولیاں لگیں اوربازارمصرسجارہا ،عوامی ووٹوں سے منتخب ممبران کروڑ روپے میں بکا ،وہ خاک کشمیرکی نمائندگی کریں گے‘ پیپلزپارٹی فراڈیوں کا ٹولہ ہے وزیراعظم اور ان کی ٹیم زکوۃ خور ہے غریبوں… Continue 23reading شب برات میں کیا کیا ہوتا رہا ؟ سابق وزیر اعظم سے خاموش نہ رہا گیا، آخر پھٹ ہی پڑے

سرکاری ملازموں کیلئے خوشخبری، حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 23  مئی‬‮  2016

سرکاری ملازموں کیلئے خوشخبری، حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور ( این این آئی)مینیمم ویجز بورڈز حکومت پنجاب نے محکمہ لیبر و انسانی وسائل کے زیرتحت صوبہ بھر کے 102مختلف صنعتی اداروں میں کام کرنے والے صنعتی کارکنوں کی کم از کم اجرت میں یکم جولائی 2016سے7.69فیصد کی شرح سے اضافے کا فیصلہ کر لیا ،مینیمم ویجزبورڈ نے نئی اجرت مقرر کرنے سے قبل… Continue 23reading سرکاری ملازموں کیلئے خوشخبری، حکومت نے اعلان کر دیا

 اس رمضان المبارک میں کتنے مسلمان عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے؟ کتنے پاکستانی ہو ں گے تفصیلا ت جا ری

datetime 23  مئی‬‮  2016

 اس رمضان المبارک میں کتنے مسلمان عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے؟ کتنے پاکستانی ہو ں گے تفصیلا ت جا ری

ریاض (این این آئی)رواں سال رمضان المبارک کے دوران 70 لاکھ کے قریب مسلمان عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے ٗ عمرہ زائرین کو سہولیات بہم پہنچانے اور دیگر امور کیلئے سعودی وزارت حج و عمرہ کے ہزاروں ملازمین اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مدینہ میں وزارت حج و عمرہ… Continue 23reading  اس رمضان المبارک میں کتنے مسلمان عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے؟ کتنے پاکستانی ہو ں گے تفصیلا ت جا ری

چینی ماہرین کا اعلان، پاکستان میں خوشی کی لہر دورڑ گئی

datetime 23  مئی‬‮  2016

چینی ماہرین کا اعلان، پاکستان میں خوشی کی لہر دورڑ گئی

لاہور( این این آئی)پنجاب میں متعدد منصوبوں پر کام جاری ہیں تاہم چینی انجینئرز نے 1300 میگاواٹ کول پاور پراجیکٹ کے منصوبے کو تیزی سے تکمیل کی طرف بڑھنے کے باعث دنیا کا تیز ترین منصوبہ قرار دیتے ہوئے اس پر برق رفتاری سے کام ہونے کا کریڈٹ وزیراعلیٰ شہبازشریف کو دیا ہے ۔ قبل… Continue 23reading چینی ماہرین کا اعلان، پاکستان میں خوشی کی لہر دورڑ گئی

ملااخترمنصورکی ہلاکت ،10ماہ پہلے کیا ہواتھا؟معروف سیاستدان اورسینیٹر نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2016

ملااخترمنصورکی ہلاکت ،10ماہ پہلے کیا ہواتھا؟معروف سیاستدان اورسینیٹر نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

ملتان (آن لائن)جمعیت علماء اسلام (ف)کے سینیٹر اور سینٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے مذہبی امورکے چیئرمین حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ افغان طالبان کمانڈرملااخترمنصور10ماہ پہلے ماراجاچکاہے ،ملااخترمنصورکے امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے کی اطلاع محض امریکی ڈرامہ ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق حافظ حمداللہ کاکہناہے کہ گزشتہ روزپاک افغان سرحدپرامریکی ڈرون حملے میں ملااخترمنصورکی ہلاکت… Continue 23reading ملااخترمنصورکی ہلاکت ،10ماہ پہلے کیا ہواتھا؟معروف سیاستدان اورسینیٹر نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

سوشل میڈیا سے متعلق قانون تیار ،2018کے انتخابات کے بعد کون حکومت بنائے گا؟بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 23  مئی‬‮  2016

سوشل میڈیا سے متعلق قانون تیار ،2018کے انتخابات کے بعد کون حکومت بنائے گا؟بڑا دعویٰ کردیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا سے متعلق قانون تیار کر لیا گیا ہے اور سینیٹ سے منظور کروانا باقی ہے ، حکومت 2018تک رہے گی اور انتخابات کے بعد دوبارہ حکومت بنائے گی، اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کا مرکزی دفتر رضاکارانہ طور پر… Continue 23reading سوشل میڈیا سے متعلق قانون تیار ،2018کے انتخابات کے بعد کون حکومت بنائے گا؟بڑا دعویٰ کردیاگیا

بات گدھوں،کتوں،گھوڑوں اورچوہوں سے آگے نکل گئی،لاہورمیں ایسی چیز کا گوشت پکڑا گیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

datetime 23  مئی‬‮  2016

بات گدھوں،کتوں،گھوڑوں اورچوہوں سے آگے نکل گئی،لاہورمیں ایسی چیز کا گوشت پکڑا گیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

لاہور(آن لائن) بات گدھوں،کتوں،گھوڑوں اورچوہوں سے آگے نکل گئی،لاہورمیں ایسی چیز کا گوشت پکڑا گیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا،ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کی ہدایت پر داتا گنج بخش ٹا ؤن انتظامیہ نے آج شادمان اور جناح پارک میں چیل کا گوشت فروخت کر نے والے افراد کے خلاف کارروائی… Continue 23reading بات گدھوں،کتوں،گھوڑوں اورچوہوں سے آگے نکل گئی،لاہورمیں ایسی چیز کا گوشت پکڑا گیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا