کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان رینجرز سندھ نے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر ناظم آباد میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری اسلحے کا ذخیرہ قبضے میں لے لیا ہے۔ ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق رینجرز نے گزشتہ روز گرفتار ملزم کی نشاندہی پر ناظم آباد میں کارروائی کرکے بلڈنگ کے زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ کا ذخیرہ قبضے میں لے لیا ہے۔ رینجرز ترجمان کے مطابق اسلحہ 27 بکسوں میں چھپایا گیا تھا۔ برآمد کئے گئے اسلحے میں روسی ساختہ.7 62 ایم ایم کی 12600 گولیاں بھی برآمد کی گئی ہیں۔ رینجرز ترجمان کے مطابق اسلحہ شہر میں بدامنی پھیلانے اور ٹارگٹ کلنگ میں استعمال ہونا تھا۔
کس چیز کی تیاریاں تھیں؟ پاک رینجرز کا چھاپہ ۔۔ 27باکس برآمد ۔۔ ان باکسز میں کیا تھا ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
لکی موٹرز کا Kia Sportage L Alpha کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان



















































