جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

پانامہ لیکس ،سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی نے انوکھا مطالبہ کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2016

پانامہ لیکس ،سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی نے انوکھا مطالبہ کردیا

ملتان (این این آئی) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے ٹی او آرزپر بات کرنے کیلئے سپیکر صاحب آئے تھے، ان سے کہا ہے کہ میرے لئے بھی ٹی او آرز بنائے جائیں کیونکہ مجھ پر بھی بہت الزام لگائے گئے ٗ لاہور میں اتنی لوڈشیڈنگ پہلے کبھی نہیں… Continue 23reading پانامہ لیکس ،سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی نے انوکھا مطالبہ کردیا

ولی محمد کا فلیٹ کرائے پر دینے والوں کی شامت آگئی

datetime 23  مئی‬‮  2016

ولی محمد کا فلیٹ کرائے پر دینے والوں کی شامت آگئی

کراچی(این این آئی)حساس اداروں نے بلوچستان میں ڈرون حملے میں مارے جانے والے ولی محمد کا کراچی میں فلیٹ کرائے پر دینے والے اسٹیٹ ایجنٹ سمیت 5افراد کوگرفتارکرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں سہراب گوٹھ کے قریب بسمہ اللہ ٹیرس میں فلیٹ نمبر 16بی ولی محمد کی ملکیت ہے جسے کرایہ دار شائق نے چار… Continue 23reading ولی محمد کا فلیٹ کرائے پر دینے والوں کی شامت آگئی

ایم کیو ایم منی لانڈرنگ اور ’’را‘‘ سے روابط کیس میں اہم گواہ سرفراز مرچنٹ نے اپنا کام کردکھایا

datetime 23  مئی‬‮  2016

ایم کیو ایم منی لانڈرنگ اور ’’را‘‘ سے روابط کیس میں اہم گواہ سرفراز مرچنٹ نے اپنا کام کردکھایا

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم منی لانڈرنگ اور ’’را‘‘ سے روابط کیس میں اہم گواہ پاکستانی تاجر سرفراز مرچنٹ پاکستان میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کو بیان ریکارڈ کرانے کے بعد واپس برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ میرے پاس ایم کیو ایم کیخلاف منی لانڈرنگ کے… Continue 23reading ایم کیو ایم منی لانڈرنگ اور ’’را‘‘ سے روابط کیس میں اہم گواہ سرفراز مرچنٹ نے اپنا کام کردکھایا

خیبرپختونخوا میں نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا،بنی گالہ میں مظاہرے کا اعلان

datetime 23  مئی‬‮  2016

خیبرپختونخوا میں نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا،بنی گالہ میں مظاہرے کا اعلان

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا کے ڈسٹرکٹ ناظمین فنڈزنہ ملنے پرسراپااحتجاج بن گئے، تین جون کوبنی گالہ میں مظاہرے کااعلان کردیا۔ پشاورپریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شانگلہ کے ضلعی ناظم نیازاحمدکاکہناتھاکہ بلدیاتی انتخابات کو ایک سال پوراہونے کوہے عوام نے اپنے لئے نمائندے منتخب کرلئے ہیں اور اب ان سے ترقیاتی منصوبوں کی توقع… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا،بنی گالہ میں مظاہرے کا اعلان

مبینہ طورپرشراب پی کر ہاتھاپائی اور گالی گلوچ،خیبرپختونخوااسمبلی میں بدترین تاریخ رقم ہوگئی

datetime 23  مئی‬‮  2016

مبینہ طورپرشراب پی کر ہاتھاپائی اور گالی گلوچ،خیبرپختونخوااسمبلی میں بدترین تاریخ رقم ہوگئی

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین کے مابین ہاتھاپائی،گالم گلوچ کابھی تبادلہ ہوا۔اپوزیشن بینچوں سے شیم شیم کے نعرے گونج اٹھے۔پیرکے روزخیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر مہرتاج روغانی کے صدارت میں شروع ہوا تو اس دوران پی کے 8کے ضمنی انتخابات کے نتیجے میں منتخب ہونے والے ن لیگ… Continue 23reading مبینہ طورپرشراب پی کر ہاتھاپائی اور گالی گلوچ،خیبرپختونخوااسمبلی میں بدترین تاریخ رقم ہوگئی

تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیلات ،حکومت نے حتمی فیصلہ کرلیا،سختی سے عملدرآمدکروانے کا اعلان

datetime 23  مئی‬‮  2016

تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیلات ،حکومت نے حتمی فیصلہ کرلیا،سختی سے عملدرآمدکروانے کا اعلان

لاہور(این این آئی )کل سے پنجاب میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں موسم گرما کی تعطیلات کے آغاز کے نوٹیفیکیشن پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا اورحکومتی فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے والے سکول سیل کر دئیے جائیں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ محکمہ تعلیم پنجاب کی ٹیمیں… Continue 23reading تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیلات ،حکومت نے حتمی فیصلہ کرلیا،سختی سے عملدرآمدکروانے کا اعلان

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں تعطیل مسئلہ کشمیر بن گئی، نجی اداروں کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا،والدین پریشان

datetime 23  مئی‬‮  2016

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں تعطیل مسئلہ کشمیر بن گئی، نجی اداروں کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا،والدین پریشان

لاہور( این این آئی)پنجاب بھر کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کاآج ( منگل ) سے آغاز ہو گا ، بچوں کو چھٹیوں کا کام دیدیا گیا ،بچوں کا کہنا ہے کہ وہ چھٹیوں کا کام مکمل کرکے سیروتفریح اوررشتے داروں کے ساتھ وقت گزاریں گے تاہم نجی تعلیمی اداروں نے… Continue 23reading پنجاب کے تعلیمی اداروں میں تعطیل مسئلہ کشمیر بن گئی، نجی اداروں کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا،والدین پریشان

وزیر اعظم کا دورہ لندن کس کیلئے ہے ‘عبدالعلیم خان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2016

وزیر اعظم کا دورہ لندن کس کیلئے ہے ‘عبدالعلیم خان نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ بہت جلد وقت بتائے گا کہ وزیر اعظم نواز شریف کا لندن کا دورہ بیماری کیلئے ہے یا زرداری کیلئے ،حقائق سامنے آنا شروع ہو رہے ہیں اور تحریک انصاف سے خوف زدہ ایک مولانا بھی نواز زرداری ملاقات کیلئے… Continue 23reading وزیر اعظم کا دورہ لندن کس کیلئے ہے ‘عبدالعلیم خان نے بڑا دعویٰ کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے 3پارٹی رہنماﺅں کی بنیادی رکنیت ختم

datetime 23  مئی‬‮  2016

پاکستان تحریک انصاف کے 3پارٹی رہنماﺅں کی بنیادی رکنیت ختم

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پرسخت نوٹس لیتے ہوئے لاڑکانہ سے 3پارٹی رہنماؤں کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر لاڑکانہ سے پارٹی رہنماؤں کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ہے۔عادل الطاف انڑ، غلام عمر انڑ… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کے 3پارٹی رہنماﺅں کی بنیادی رکنیت ختم