پاکستان میں 37 لاکھ کی کرکٹ بالز کا انوکھا سکینڈل، تحقیقات شروع
لاہور(آن لائن) ڈومیسٹک کرکٹ میں جعلی مہر کے ساتھ ناقص بال استعمال کرنے کا سکینڈل منظرعام پر آگیا،37لاکھ روپے میں خریدے گئے بالز سے آسٹریلین ہائیڈ اور انگلش ہائیڈ کی سٹیمپ ابتدائی 20اوورز میں ہی اتر گئی،پاکستان کرکٹ بورڈ کے شعبہ گیم ڈیویلپمنٹ کے سربراہ ایزد حسین سید کیخلاف وسیع پیمانے پر تحقیقات شروع کر… Continue 23reading پاکستان میں 37 لاکھ کی کرکٹ بالز کا انوکھا سکینڈل، تحقیقات شروع