جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

کونسی گاڑی اب سڑکوں پر نہیں چلے گی؟ پابندی لگ گئی

datetime 24  مئی‬‮  2016

کونسی گاڑی اب سڑکوں پر نہیں چلے گی؟ پابندی لگ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب حکومت کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پرعملدر آمد‘ صوبے میں نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن ڈیلرز ہی کر کے دیا کریں گے‘ بغیر نمبر پلیٹ نئی گاڑی سڑک پر نہیں چل سکے گی‘ چم چماتی نئے ماڈلز کی نئی گاڑیاں اب سڑکوں پر چلیں گی ضرور لیکن نمبر پلیٹ لگانے… Continue 23reading کونسی گاڑی اب سڑکوں پر نہیں چلے گی؟ پابندی لگ گئی

پا کستا ن کو تا ریکیوں میں دھکیلنے کا منصو بہ نندی پور پا ور پلا نٹ کا پو ل کھل گیا

datetime 24  مئی‬‮  2016

پا کستا ن کو تا ریکیوں میں دھکیلنے کا منصو بہ نندی پور پا ور پلا نٹ کا پو ل کھل گیا

اسلام آباد (مارنیٹر نگ ڈیسک )بجلی کے شا رٹ فال کی بڑی وجہ سر کاری بجلی گھرو ں کی نا قص کار کر دگی وزارت پا نی و بجلی تو یہ دعو ی کر تی ہے کہ اس دفعہ 0061 ہزار میگا واٹ تک گئی ہے جبکہ پچھلے سال 009،0051 میگا واٹ تک گئی تھی… Continue 23reading پا کستا ن کو تا ریکیوں میں دھکیلنے کا منصو بہ نندی پور پا ور پلا نٹ کا پو ل کھل گیا

اعلیٰ سطی اجلاس ‘ ڈی جیFIA فارغ! وجہ کیا بنی؟

datetime 24  مئی‬‮  2016

اعلیٰ سطی اجلاس ‘ ڈی جیFIA فارغ! وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) محمد عملیش کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا‘ ڈی جی ایف آئی اے کو ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کے بعد ان کے عہدے سے ہٹایا گیا،اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر داخلہ چوہدی نثارنے کی‘ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ اجلاس… Continue 23reading اعلیٰ سطی اجلاس ‘ ڈی جیFIA فارغ! وجہ کیا بنی؟

پاکستان اور چین دنیا میں امن و استحکام کے لئے کوشاں ہیں،سن وی ڈونگ

datetime 24  مئی‬‮  2016

پاکستان اور چین دنیا میں امن و استحکام کے لئے کوشاں ہیں،سن وی ڈونگ

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ ہمیں اقتصادی راہداری پر تیزی سے کام کرنا ہوگا‘ پاکستان اور چین دنیا میں امن و استحکام کے لئے کوشاں ہیں‘ دونوں ملک مل کر ترقی کے مشترکہ خواب کو عملی جامہ پہنائیں گے۔ وہ منگل کو یہاں… Continue 23reading پاکستان اور چین دنیا میں امن و استحکام کے لئے کوشاں ہیں،سن وی ڈونگ

جہلم ‘ پُل گرنے کی وجہ سامنے آ گئی‘ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 24  مئی‬‮  2016

جہلم ‘ پُل گرنے کی وجہ سامنے آ گئی‘ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لیگیرکن صوبائی اسمبلی چوہدری لال حسین نے جہلم میں زیر تعمیر پل گرنے کی وجہ بتا دی‘ چوہدری لال حسین نے سوشل میڈیا پر جاری وڈیو بیان میں کہا کہ میں جائے حادثہ پر از خود گیا اور معائنہ کیا‘ رات کو شدید آندھی تھی جس کی وجہ سے پل گر گیا… Continue 23reading جہلم ‘ پُل گرنے کی وجہ سامنے آ گئی‘ تہلکہ خیز انکشاف

جام شورو میں انڈس ہائی وے پر مسافر بس الٹ گئی، 9افراد جاں بحق،37 زخمی

datetime 24  مئی‬‮  2016

جام شورو میں انڈس ہائی وے پر مسافر بس الٹ گئی، 9افراد جاں بحق،37 زخمی

جام شورو/حیدرآباد /کراچی (آئی این پی)جام شورو میں انڈس ہائی وے پر مسافر بس الٹ گئی، حادثے میں 9افراد جاں بحق اور37 زخمی ہوگئے،زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا جن میں بعض کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ،بس شہداد کوٹ سے کراچی جارہی تھی،سیاسی وسماجی رہنماؤں نے حادثے… Continue 23reading جام شورو میں انڈس ہائی وے پر مسافر بس الٹ گئی، 9افراد جاں بحق،37 زخمی

تم سب سے بڑے جاہل ہو‘ تم جاہل ہو‘ گھمسان کا رن پڑ گیا‘ وفاقی وزیر ، اینکر پرسن آمنے سامنے

datetime 24  مئی‬‮  2016

تم سب سے بڑے جاہل ہو‘ تم جاہل ہو‘ گھمسان کا رن پڑ گیا‘ وفاقی وزیر ، اینکر پرسن آمنے سامنے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے مذہبی سکالر و تجزیہ نگار کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا، طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ ایک رات شب برات اور اگلے دن خارجہ پالیسی پر بیان یہ ڈرامے بازی نہیں تو کیا ہے، طارق فضل کے بیان کے جواب میں… Continue 23reading تم سب سے بڑے جاہل ہو‘ تم جاہل ہو‘ گھمسان کا رن پڑ گیا‘ وفاقی وزیر ، اینکر پرسن آمنے سامنے

کہاں بارش کہاں گرمی؟ آئندہ 24گھنٹے،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 24  مئی‬‮  2016

کہاں بارش کہاں گرمی؟ آئندہ 24گھنٹے،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہیگاتاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد ڈویژن، اسلام آباد، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ مزید… Continue 23reading کہاں بارش کہاں گرمی؟ آئندہ 24گھنٹے،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

پاک بحریہ کے5 افسران کو سزائے موت سنا دی گئی

datetime 24  مئی‬‮  2016

پاک بحریہ کے5 افسران کو سزائے موت سنا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوی ٹربیونل نے 6 ستمبر 2014 کو کراچی نیول ڈاک یارڈ پر حملہ کیس میں ملوث پاک بحریہ کے 5 افسران کو سزائے موت سنادی‘نیوی ٹربیونل سے سزا پانے والے ایک افسر کے والد میجر ریٹائرڈ سعید احمد نے میڈیا کو بتایا۔ ان کے بیٹے سب لیفٹیننٹ حماد احمد اور دیگر 4… Continue 23reading پاک بحریہ کے5 افسران کو سزائے موت سنا دی گئی