راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )سٹی ٹریفک پولیس آفیسر نے عیدالاضحی کے موقع پر عوام کیلئے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا،عید کے موقع پر مری میں 350وارڈنز تعینات کیے جائیں گے۔جمعہ کو سٹی ٹریفک پولیس آفیسر نے عیدالاضحی کے موقع پر ٹریفک کیلئے پلان جاری کردیا،عیدکے موقع پر مری میں موٹرسائیکلوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد ہوگی اور مقررہ پارکنگ کے علاوہ گاڑیاں پارک کرنے کی اجازت نہیں ہوگی،مری میں ٹرک اور بڑی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہوگی،عید کے موقع پر مری میں 350وارڈنز تعینات کیے جائیں گے۔
عیدالاضحی کے موقع پر عوام کیلئے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
فورنگ میں ایک رات
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
موسمی پیش گوئی، آئندہ 24 گھنٹے
-
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
قصور میں 2 کروڑ روپے مالیت کی مبینہ ڈکیتی کا ڈراپ سین، مدعی ہی ملزم نکلا
-
فیفا ورلڈکپ 2034 کیلیے پاکستان کا 4 لاکھ تربیت یافتہ کارکن بیرونِ ملک بھیجنے کا منصوبہ
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ



















































