دریائے سندھ میں بحری جہازچلیں گے،پہلا جہازاتاردیاگیا،روٹ کا اعلان
لاہور(این این آئی )صوبائی وزیر آبپاشی وچیئرمین پیڈا میاں یاور زمان نے کہا ہے کہ آبی گزر گاہوں میں جہاز رانی کے منصوبہ پر ترقیاتی کام مکمل کرلئے گئے ہیں،دریائے سندھ میں داودخیل تا اٹک شروع کئے جانے والے اس منصوبے سے عوام رواں سال ہی استفادہ کر سکیں گے۔یہ بات انہوں نے اپنے دفتر… Continue 23reading دریائے سندھ میں بحری جہازچلیں گے،پہلا جہازاتاردیاگیا،روٹ کا اعلان