جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

حیدرآباد، 10 سالہ بچے کے اغوا کی کوشش ناکام ،پکڑا جانے والا اغواء کارکون ہے؟جان کر پولیس بھی ششدر

datetime 24  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدرآباد(این این آئی)ریلوے اسٹیشن کے قریب مقامی افراد نے مبینہ طور پر 10 سالہ بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بناتے ہوئے پولیس اہلکار کو پکڑلیا۔اطلاعات کے حیدرآباد میں ریلوے اسٹیشن کے قریب مقامی افراد نے ایک پولیس اہلکار کو 10 سالہ بچے کو اغوا کرتے ہوئے پکڑلیا۔ مقامی افراد نے ملزم کو پکڑ کر ریلوے پولیس کے حوالے کردیا تاہم بعد میں انکشاف ہوا کہ اغوا کار خود پولیس کا اہلکار ہے ملزم کی سرکاری اہلکار کے طورپر شناخت کے بعد عوام کی بڑی تعداد ریلوے پولیس اسٹیشن کے باہر جمع ہوگئی تاہم پولیس اہلکاروں نے عوام کو تھانے سے باہر نکال کر دروازے بند کردئے ۔پولیس کے مطابق اغوا کے مبینہ ملزم کی گرفتاری کا اندراج تھانے میں کردیا گیا ہے ٗ کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعہ کے پیش نظر پولیس اہلکار کو تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…